دھرنا کیوں ختم کرنا ہے یہ لوگ عمران خان کو ہسپتال لائیں، دھرنا جاری رہنا چاہیے لوگ اپنی مرضی سے جاری رکھیں۔ نورین خان نیازی
#ResignAsimMunir#ComeToStreetsForKhan
وسیم اکرم، وقار یونس، انضمام الحق کو کسی نے بتانا چاہیے کہ بھارتی پلیئر عمران خان کے حق میں بول رہے ہیں، اور آپ لوگ خاموش ہیں۔ — شہباز گل
#خان_کی_زندگی_کیخاطر_نکلو_اب
الله پاک اپنے حبیب ص کے صدقے عمران خان کو صحت لمبی زندگی اور رہائی عطا فرما. ہماری قوم کو اپنا لیڈر بچانے کی ہمت عطا فرما.
آمین
#خان_کی_زندگی_کیخاطر_نکلو_اب
مگر طالبان کو واپس لانے کا فیصلہ عمران خان کا زاتی تھا، وہ خود گاڑی لے کر گیا تھا انکو کابل سے واپس لا کر بسایا۔۔ اس میں باجوہ اور فیض بےقصور تھے۔۔ واہ ری ہماری دانشوری!
سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل غفور انجم جس نے عمران خان پر جیل میں غیر انسانی سلوک روا رکھا ہوا ہے ۔
عمران خان نے کہا ہے کہ جو سلوک اس نے میرے ساتھ کیا ہے میں اسے کبھی معاف نہیں کروں گا اور قوم بھی اسے نہ بھولے۔