یہ شاعری میرے والد محترم کے نام میرے والد محترم میری جان ہے
چند سِکوں میں کہاں تم کو وفا ملتی ہے
والد محترم کے ہاتھ بھی چوم لو تو دُعا ملتی ہے
تم محبت کی نظر سے اُنہیں دیکھو
اُن کی مُسکُراہٹ میں جنت کی ادا ملتی ہے.یا اللہ میرے والد محترم کا سایا ہم پر۔ہمیشہ قائم۔رکھنا۔آمین
یوتھی بھائیوں!
سوچا یاد کروا دوں
وہ جیل میں ڈٹ گیا
وہ نکالنا چاہتے ہیں لیکن وہ نہیں نکل رہا
وہ چاہتا تو بیمار ہوکر نکل جاتا لیکن وہ جھکا نہیں
ہمارے پاس آپ کے ہر تھوک کے چاٹے ہوئے کا ریکارڈ مخفوظ ہے۔
یقین نہیں آتا تو ویڈیو دیکھ لو۔
Happy Independence Day! 🇵🇰
My blood, my soul, and every heartbeat belongs to this sacred soil. Nothing gives me greater pride than standing under our green flag. Pakistan is my identity, my strength, and my whole life.
Let’s serve and protect this nation with everything we have!
Pakistan Zindabad! 🇵🇰
#14thAugust #IndependenceDay #HopeNotOut
پاکستان ، ترکیہ اور سعودی عرب کو مکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ یہ صرف خوشی کی بات نہیں بلکہ خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے ایک بہت بڑا اور تاریخی سنگ میل ہے ۔انشاءاللہ مقدس سرزمین پر ہونے والا یہ معاہدہ علاقاہی امن کی ضمانت بننے گا اور مستقبل میں اس معاہدے میں مزید ممالک کی شمولیت بھی ہوگی ۔ ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
انتہائی افسوس ہے کہ اے آئی کا غلط استعمال کرتے ہوے میری جعلی تصویر اور جعلی آواز بناکر میری ایسی گفتگو سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہے جسکا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور بعض لوگ اس سے گمراہ ھوسکتے ھیں یہ سراسر جھوٹ اور دھوکہ ہے سائبرکرائم ایجنسیاں اسکا نوٹس لیں
قصوری میتھی کھانے کی لذت میں اضافہ کرتی ہے لیکن مولانا فضل الرحمن کی قصوری تقریر نے پاکستان کو شہدا کے نام پر کھانے والوں کے منہ کا زائقہ خراب کر دیا ہے
#معدنیات_کی_لوٹ#شہداء_صرف_بہانہ
Congratulations, Spain! 🇪🇸🏆
A special night for Spanish football and a well-earned World Cup title. Enjoy every moment of this incredible achievement. Respect to Argentina for a brilliant tournament. 👏⚽
#FIFAWorldCup#WorldCupFinal#Spain#WorldChampions#Football #Congratulations
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنۡ جَآءَکُمۡ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَیَّنُوۡۤا اَنۡ تُصِیۡبُوۡا قَوۡمًۢا بِجَہَالَۃٍ
اے لوگو جو ایما ن لائے ہو ! اگر تمھارے پاس کوئی فاسق کوئی خبر لے کر آئے تو اچھی طرح تحقیق کر لو
#BroadcastMaulanaNow#LawyersStandWithMaulana
گذشتہ رات 18جولائی شام 7:30 بجے ڈان نیوز نے ریکارڈنگ کےلئے پروگرام میں بلایا
اسٹوڈیو پہنچا پھر بتایا گیا کہ ہمیں اوپر سے(یعنی آسمانی مخلوق سے) پیغام آیا کہ حافظ حمداللہ ٹی وی سکرین پر،بینڈ(banned) ہے۔یعنی پابندی لگ گئی ہے
1اگر میرا موقف غلط ہے تو دلیل سے رد کریں آواز بند کرکےنہیں