Our @SAFoundationUK team hosted a networking lunch for our key donors/sponsors/partners who have been part of our 7 year journey to date. Thanking all of our guests and supporters for their continuous support, especially over the pandemic. Ensuring #HopeNotOut for all!
Is Din Allah Ny Mera Ye Khwaab Poora Krdiya Tha @SAfridiOfficial Sy Milney Ka I Wish I Meet With You Once Again I Want To Do Work With You From Your Platform For Our People Of Waziristan As You Promised Me In Lahore That Will Work Together ❤️
@SAFoundationN
اگر اس درندے کی گرفتاری ایسے صوفے پر بٹھا کر ہوئی ہے تو لعنت ہے ایسی گرفتاری پر، لعنت ہے ایسے قانون پر اور لاکھ لعنت ہے ایسے نظام پر۔۔۔
“گرفتاری” کی یہ “پروٹوکول” والی تصویر تھوک رہی ہے ہم سب کے منہ پر۔
#UsmanMirza
Smjh Nhe Ati Chal Kya Rha Hai Kab Tk Ye Logoun Ki Videos Viral KrbK Unki Izat Kharab Ki Jaingi Khuda K Liye Is Py Koi Sakht Action Liya Jai Bht Larkay Larkiyooun Ki Zindagi Kharab Hou Hai In Videos Leaked Honay Sy
#ArrestUsmanMirza
جب تک فردوس عاشق اعوان اپنی حرکت پر شرمندہ ہوکر معافی نہ مانگ لے، چینلز کو اس کو اپنے شو میں نہیں بلانا چاہیے۔۔سب کچھ ریٹنگ ہی نہیں ہوتا، اخلاقیات بھی کسی چیز کا نام ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس عورت کی نہ زبان قابو میں ہے اور نہ ہاتھ۔۔۔
بات پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی نہیں ، تمیز تہذیب اور اخلاقیات کی ہے، جو بھی ایسا طرز عمل اپناتا ہےاس کی مذمت کی ہے اور کریں گے قانونی چارہ جوئی سب کا حق ہے جائیں وہ استعمال کریں، یہ گالیاں تھپڑ بد زبانی آپ کے فالورز اور یوتھ کو کیا پیغام دے رہی ہے؟؟
وزیر اعظم عمران خان کا سچا سپاہی کراچی کا بہادر بیٹا @Shakoorshad_MNA جس نے لیاری بھٹو سے چھین لیا اور اب لیاری کو بہترین بنانے کے لئے انتھک محنت کررہے ہیں۔لیاری جہاں بہترین فٹبالرز اور بہترین باکسرز پیدا ہوتے ہیں۔لیاری والوں تم بہت خوش نصیب ہو ہمیں تم پر فخر ہے
@ImranKhanPTI