بریکنگ ۔ بریکنگ۔بریکنگ۔۔
مولانا نے فوج سے معافی کا مطالبہ کر دیا۔۔۔
میرا مطالبہ ہے کہ جس فوج اور جس جنرل نے جس دفتر سے میرے خلاف اور میری جماعت کے خلاف پروپیگنڈا کمانڈ کیا ہے اسکو معافی مانگنی ہوگی۔۔
،۔۔مولانا فضل الرحمان
جو چیزیں گنڈا پور نہیں کر سکا وہ یہ عاشق کر رہا ہے۔عمران خان کی تصویر کدھر ہے؟ مینڈیٹ عمران خان کا عوام عمران خان کی، حکومت عمران خان کی تو تم کون ہو؟ خوامخوا؟ شرم آنی چاہیئے سہیل آفریدی کی حکومت کو
تم عمران خان کے لئے کچھ نہیں کر سکتے نہ کرو لیکن یوں کم ظرفی نہ دکھاؤ
آپ چند ہزار کی بات کر رہے ہیں یہاں ہزاروں بیچارے فری میں مارے جا چکے ہیں صرف ان وردی والوں کی غلط اور عوام دشمن پالسیوں کی وجہ سے ۔
ان جوانوں کی موت کے ذمہ دار عوام نہیں بلکہ ان کے اپنے جرنیل ہیں لہذا عوام کو چورن بیچنے سے بہتر ہے جرنیلوں سے سوال کرو ۔۔