A digital media platform highlighting key issues of Khyber Pakhtunkhwa & frontier regions. In-depth discussions with journalists, policymakers & stakeholders.
گورنر راج کے بعد مردان میں صفائی اور شہری سہولیات میں کیا تبدیلی آئی؟ ڈبلیو ایس ایس سی ایم کی سی ای او حلیمہ کا خصوصی انٹرویو
#wssm#mardan#GovernorRule#KPUpdates
ضلعی انتظامیہ چارسدہ کی جانب سے شاہراہوں کو کھلا رکھنے اور پیدل چلنے والوں کی سہولت کے لیے رجڑ بازار میں رات گئے تک تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہا۔ اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ وقاص الرحمان کی زیر نگرانی کارروائی کے دوران کئی سال سے قائم پختہ تجاوزات ہٹائی گئیں۔ انتظامیہ کے مطابق تجاوزات کے خاتمے سے شاہراہیں کشادہ ہوئیں، ٹریفک کی روانی بہتر ہوئی اور شہریوں کی آمدورفت میں آسانی پیدا ہوئی۔
#Charsadda
#KPNews
#Encroachment
فرنٹیئر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے بنوں کے شہری نے کہا کہ گورنر نے اچھے اقدامات شروع کیے ہیں اور امید ظاہر کی کہ اب صوبے سے دہ۔ش۔ت گر۔دی کا خاتمہ ہوگا اور خیبر پختونخوا بھی ترقی کرے گا۔
#KPUpdates#Bannu#KPNews
گورنر راج کے دوران امن و امان اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے اقدامات مثبت پیش رفت ہیں، پولیس اور فوج کے درمیان رابطہ کاری بھی بہتر ہوئی، سید کمال حسین شاہ
#governorrule#KhyberPakhtunkhwa#newsupdate
ڈپٹی کمشنر ہری پور وسیم احمد کا خصوصی انٹرویو
ڈپٹی کمشنر ہری پور وسیم احمد نے واضع کیا ہے عوام کو ریلیف دینے کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھائے جائیں گے تجاوزات کے آپریشن میں کسی کو سرکاری زمین کی ایک انچ نہیں چھوڑیں گے اور پرائیویٹ پراپرٹی کو چھیڑا نہیں جائے گا
ٹی ایم کے انجینئر کس کے کہنے پر تجاوزات کا نقشہ پاس کرتے رہے اس کی تحقیقات ہونی چاہیے
#FrontierDigital #KPNews #facelesscourtsinkp #encroachment #SecurityUpdate #latestnews #Peshawar #KhyberPaktunkhwa #KPUpdates #KPemergency #governorruleink
اپر سوات کے شہری گورنر راج سے پُرامید، شہری کا کہنا ہے کہ جس طرح تجاویز اور دیگر انتظامی امور کے حوالے سے کام ہو رہا ہے، اسی طرح اپر سوات کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے بھی عملی اقدامات کیے جائیں تاکہ عوام کی محرومیاں دور ہو سکیں۔
#FrontierDigital#KPNews#facelesscourtsinkp #encroachment #SecurityUpdate #latestnews #Peshawar #KhyberPaktunkhwa #KPUpdates #KPemergency #governorruleinkp
پشاور میں نادرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، فرار ٹارگٹ کلرز کے نام ای سی ایل میں شامل، شناختی کارڈز بلاک، سیف سٹی کیمروں سے تمام روٹس کی فوٹیج حاصل، ملزمان نے واردات سے قبل مقتول کی کئی بار ریکی اور یونیورسٹی ٹاؤن سے حیات آباد تک تعاقب کیا، ایس ایس پی انویسٹیگیشن محمد سمیع کے اہم انکشافات
#NADRA #FahadMurderCase #SafeCity #CrimeInvestigation #Peshawarnews
باجوڑ کے شہریوں نے باجوڑ پولیس کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ باجوڑ پولیس عوام کے تحفظ کے لیے دور دراز علاقوں تک پہنچتی ہے اور ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑی رہتی ہے۔
شہریوں کا کہنا تھا کہ باجوڑ پولیس نے ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف مؤثر کارروائیاں کی ہیں اور عام شہریوں کو نقصان سے بچانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کی ہیں۔ باجوڑ پولیس دن رات عوام کی حفاظت کے لیے تیار رہتی ہے اور ہر مشکل گھڑی میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
اس موقع پر شہریوں نے باجوڑ پولیس زندہ باد، پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔
#FrontierDigital #KPNews #facelesscourtsinkp #encroachment #SecurityUpdate #latestnews #Peshawar #KhyberPaktunkhwa #KPUpdates #KPemergency #governorruleinkp
صوبے بھر کی طرح کوہاٹ میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز ہو گیا ہے۔ہسپتالوں کی صورت حال بہتر ہورہی ہے۔ گورنر راج کے بعد ضلع بھر میں ترقیاتی کاموں کا نیا سلسلہ شروع۔عوامی حلقوں کا اظہارِ اطمینان
#FrontierDigital#KPNews#facelesscourtsinkp#encroachment #SecurityUpdate #latestnews #Peshawar #KhyberPaktunkhwa #KPUpdates #KPemergency #governorruleinkp