رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”تم میں کوئی ایسا نہیں ہو گا جس سے اس کا رب کلام نہ کرے ، اس کے اور بندے کے درمیان کوئی ترجمان نہ ہو گا اور نہ کوئی حجاب ہو گا جو اسے چھپائے رکھے۔“
(صحیح البخاری : 7443)
#آگاہی_سوشل_میڈیا_پرگستاخی_نامنظور
@ANWARMAQS00D تین سال بعد خنجراب پاس دوبارہ کھلنے اور عظیم آہنی بھائی چین کے ساتھ تجارت کی بحالی خوش آئیند ہے۔ جو سفر نومبر 2019 میں رُکا تھا، وہ 2023 میں پھر سے بحال ہوگیا ہے، الحمدللہ۔
2018 میں سی پیک جس رفتار پر چھوڑ کر گئے تھے، اسے دوگنا سے زیاد�� رفتار سے بڑھانا چاہتا ہوں۔