مسلم لیگ نواز کے میرے دوستوں کیلئے پیغام ہے کہ آپ کو وہ آواز سُنائی دے رہی ہے، ذرا غور سے سنیں،’’ٹِک ٹاک، ٹِک ٹاک‘‘، آپ کی اُلٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، بلاول بھٹو
مسلم لیگ نواز کے میرے دوستوں کیلئے پیغام ہے کہ آپ کو وہ آواز سُنائی دے رہی ہے، ذرا غور سے سنیں،’’ٹِک ٹاک، ٹِک ٹاک‘‘، آپ کی اُلٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، بلاول بھٹو
یہ لو پاکستانیوں۔۔ آپ لوگوں نے ان جعلی فارم 47 والوں کو اتنی اچھی طرح ان کی جعلسازی پر آئینہ دکھایا ہے ک
اب پروفیسر صاحب بھی اپنی حکومت کا تعارف فارم 47 سے کروا رہے ہیں۔ 😂😂
ہم کشمیری اور وکلاء برادری کی جانب سے فیاض الحسن چوہان صاحب کے سرِعام "یبن کتیتا" کی پرزور مذمت کرتے ہیں، یہی کام اندرون خانہ چوہان صاحب کی رضامندی اور خوشی سے بھی ہوسکتا تھا جسے چوہان صاحب انجوائے بھی کرلیتے!
@Fayazchohanpk
آج ایک خبر آئی ہے خاور مانیکا کو اینٹی کرپشن عدالت ساہیوال نے اراضی کیس سے بری کر دیا
خاور مانیکا کا بری ہونا ہی بنتا تھا کہونکہ ۔۔۔۔
کہانی اراضی کیس کم کسی اور طرف زیادہ لنک ہوتی تھی جس کی ڈاٹس آپ ملا لیں سمجھ آجائے گی
ہوا کچھ یوں کہ
18 جنوری 2023 کو مفتی سعید نے عدت نکاح کیس متعلق بیان دیا
مارچ 2023 میں اسلام آباد کے شہری محمد حنیف نے اس بیان کی بنیاد پر اسلام آباد عدالت میں عدت نکاح کیس دائر کیا لیکن اسلام آباد کی عدالت نے جولائی میں جا کر کہا کہ کیس قابل سماعت ہی نہیں یہ معاملے اپیل کے مرحلے میں تھا پھر ریمانڈ بیک بھی ہوا لیکن چل نہیں رہا تھا
پھر ٹوئسٹ آیا
25 ستمبر 2023 کو اچانک اینٹی کرپشن نے خاور مانیکا کو گرفتار کر لیا
15 نومبر 2023 خاور مانیکا کی رہائی ہوئی تو 20 نومبر کو بڑے چینل پر انٹرویو میں پہلی دفعہ خاور مانیکا عدت نکاح معاملے میں کھل کر بولے ان سے شاہ زیب خانزادہ نے سخت سوال بھی کئے جن کے جواب اس کے پاس نہیں تھے اس کے باوجود جو مدعا ٹی وی سکرین پر آنا تھا آ گیا اس پر کچھ حلقوں نے انٹرویو پر سخت تنقید بھی کی
پھر ہوا کچھ یوں کہ اچانک ۔۔۔۔ مینجمنٹ دیکھیں
اسلام آباد کے شہری محمد حنیف نے 24 نومبر 2023 کو عدت نکاح کیس کی درخواست واپس لی ۔۔۔۔ اور ۔۔ کہانی ختم نہیں بلکہ ابھی شروع ہوئی
اگلے ہی دن 25 نومبر 2023 کو خاور مانیکا نے اسلام آباد کی عدالت میں درخواست دائر کر دی
پھر جو ہوا سب نے دیکھا ۔۔۔ اس لئے بری ہونا ہی بنتا تھا کیونکہ کیس بظاہر اور مقاصد اور نظر آرہے تھے
نوٹ : یہ کیس نظام انصاف کی ایک شخصیت کو کھا گیا ایک کو سنوار بھی گیا (تفصیل پھر کبھی سہی)
سوال یہ بنتا ہے کہ یا تو چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ، ڈی سی اسلام آباد کو بلا کر پوچھیں سپریم کورٹ آنے والوں کو کیوں روک رہے ہیں ؟ اگر وہ یہ نہیں کر سکتے تو پھر وکیلوں سائلین اور صحافیوں کو ذلیل و خوار کرانے کی بجائے سپریم کورٹ کی دوکان آج بند رکھیں
بریکنگ: ایران نے مذاکرات کیلئے 4 ریڈ لائنز واضح کر دیں۔ ایرانی میڈیا
* آبنائے ہرمز پر کنٹرول
* ایران کو نقصانات کا ہرجانہ
* منجمد اثاثوں کی بحالی
* لبنان سمیت خطے بھر میں جنگ بندی