فلسطین میں ظلم مزید بڑھ گیا ہے۔ہسپتال اور گھروں اور بچوں اور بزرگ شہری و خواتین کسی کو نہیں چھوڑا جا رہا۔
حکمران تو پوری امت کے کسی کام کے نہیں لیکن ہم عام مسلمان عوام کو آواز اُٹھانی ہوگی جہاں کہیں بھی مسلمان خاص کر پاکستانی ہیں آواز اٹھائیں!
https://t.co/U9km3lxslD
سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کیس میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیا، ہائیکورٹ نے تحریک کو ہر قسم کی سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دی، آئین اور قانون ہمیں سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دیتا ہے، عدالتوں کے احکامات کی یہ وقعت ہے تو کیوں نہ اس نظام کو ختم کر کے جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا رائج شدہ قانون ہی مستقل کر دیا جائے،جو پیسے بچیں گے ان سے پٹرول بجلی سستی کر دی جائے- شہباز گل
https://t.co/0lYbAZaREB
@SHABAZGIL