@naziagoraya آپ غلط ڈیفینڈ کر رہی ہیں۔ خود کے پیسوں سے خریدی جائیداد پر آلریڈی ہر سال ٹیکس جا رہا ہھ۔ اب یہ بد نیتیوں نے ایک اور قانون بنانے جا رہیں کہ جائیداد پر حق بھی نہی
@naziagoraya بات خوف کی ہے
گورنمنٹ نے لوگوں کی بھری خوانیوں لا ٹائم کنزیوم کرا لیا۔ تنخواہ تو جو ہے سو ہے۔ مستقلی نہی ہو رہی۔ جو مستقل ہو گئے انکی پنشن کٹ لگا لگا کر زچ کر رہہ ہے کہ خود ہی چھوڑ دو
@RShahzaddk دھاندلی پولنگ اسٹیشن پر کم آر او آفس میں زیادہ ہوتی ہے
ہاں یہ بات ضرور ہے کہ ن لیگ کو پسند کرنے والے ٹیچرز انکی پالیسیوں کیوجہ سے ان سے بدل ہو گئے ہیں
@RShahzaddk شہزاد صاحب آپکی ٹیچرز کے بارے میں پوسٹ کی قدر کرتے ہیں لیکن۔ تھوڑی کوریکشن کرتا جاوں
جتنے بھی گریجوایٹ ینگ ٹیچرز جو ٹیسٹ اور انٹرویوز کے بعد آئے وہ 2014 سے 18 تک شہباز شریف کے دور میں بھرتی ہوئے ۔ پی ٹی آئی کے دور میں موئی بھرتی نکی ہوئی۔
1/3
@miandawoodadv سر 14000 ایس ایس ایز اور اے ای اوز کو 12 سلا گزرنے کے باوجود ریگولر نہیں کیا گیا۔ حالانکہ یہی لوگ میٹرک رزلٹ میں ٹاپ پرفارم کر رہے ہیں۔ ہر بندہ انتہائی بد دل ہوا پڑا ہے
#regularisesseandaeos
پاکستانی قوم یہ مطالبہ کرتی ہے کہ فوجی جوانوں سمیت عام شہریوں کو زندہ جلانے اور سرکاری املاک کو جلانے والے دہشتگردوں کا روزانہ کی بنیاد پر ملٹری ٹرائل کرکے انہیں سزائے موت دی جائے اور اس پر فوری عملدرآمد بھی کیا جائے
آپ سب بلاجواز محترمہ سارہ تاثیر صاحبہ پر ناراض ہو رہے ہیں حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے اپنی رگوں میں دوڑنے والے خون کے مطابق 100 فیصد درست کہا ہے۔
ایک بزرگ سیاستدان فرماتے ہیں کہ مرد اور عورت دونوں جب شراب اور سور کا گوشت کھانے کے بعد جسمانی تعلقات قائم کرتے ہیں تو اس کے نتیجے میں ایسے بچے پیدا ہوتے ہیں جو باقی لوگوں کو انکی شکل و صورت، جسمانی ساخت کی بنیاد پر طنز و تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔
@akleghari سر میں واپڈا سے نہی ہوں پر پھر بھی یہ زیادتی ہے۔ہاں مقدار تھوڑی کم کر دیتے لیکن ان کی جاب انکی مراعات کے ساتھ پر کشش تھی۔ اس سے انکی حوصلہ شکنی کو گی