یہ آرمی آفیسرز میس ہے۔کیسی پیاری جگہ پر قبضہ کر کے فوجیوں کو انجوائمنٹ کے لیے دے دیا گیا ہے-
سارے ملک میں ایسی پرائم لوکیشن پر فوج نے اسی طرح قبضہ کررکھاہےیہاں کا سارا خرچہ عوام اٹھاتی ہے لیکن سویلینز کو پر مارنے کی بھی مجال نہیں۔اگر یہ مخلص ہوتےتو ایسی جگہوں کو ٹورسٹ سپاٹ بناتے
اوورسیز پاکستانی کی یہ ویڈیو وائرل کیوں نہیں ؟
کمال میدان سجایا ہے, دلیر پاکستانی نے!!🔥
یہ ایک اورسیز پاکستانی, اِس وقت پی ٹی آئی آفیشل سجاد برکی اور پوری ٹیم پر بھاری ہے!🔥
باشعور نوجوانوں نے طارق مسعود کو تاریخ پڑادیا🔥
یہ 2026 کا پاکستان ہے, عمران خان نے کہا تھا یہ سوشل میڈیا کا پاکستان ہے, یہاں پر کوئی بھی ڈانشوڑ نہیں چلنے والا, کیوںکہ نوجوانوں کے پاس سوشل میڈیا ہے!!!✊
🚨 سائفر کے معاملے پر پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس
آج یہ بات کھل کر سامنے آگئی ہے کہ اپریل 2022 میں مقامی اسٹیبلشمنٹ اور عالمی اسٹیبلشمنٹ نے گٹھ جوڑ کر کے عمران خان کی حکومت گرائی اور جمہوریت کو دفن کردیا، سلمان راجہ
آواز اٹھائیں 🚨
کل لاہور میں اپنی مدد آپ کے تحت مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے والی پی ٹی آئی کارکن فضا عالم کو رات کے وقت گھر سے اٹھا لیا گیا ہے۔
بازیابی کے لئے سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
"مستقبل میں بہت سے وائرس ہوں گے۔ وہ ایک وائرس بناتے ہیں اور اسے پوری دنیا میں پھیلاتے ہیں تاکہ سرمایہ دارانہ کمپنیاں [ویکسین فروخت کرنے سے] بڑے پیمانے پر منافع کما سکیں۔" -- قذافی..
ان دونو کلپ کو سنین۔۔
پھر سوچیں ہر دو چار سال بعد یہ کونسے وائرس کی ویکسین بنا رہا ہوتا ھے ۔۔
بل گیٹس امن کی انسانیت کا دشمن۔ پھر انسانوں کو تباہ کرنے کے درپے ھے ۔۔۔۔۔۔
🛑بریکنگ: نمائندہ ٹیڈ لیو کا کہنا ہے کہ ایپسٹین کی مکمل فائلوں میں یہ معلومات موجود ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے نابالغوں کا ریپ کیا۔
چنانچہ اس نے اپنے جرائم سے ہماری توجہ ہٹانے کے لیے جنگ شروع کی۔
ٹیڈ لیو کو آپ کا کیا جواب ہے......؟؟👀
اس کو وائرل کریں 𝕏۔ چلیں 👏
یہ ویڈیو پاکستان آرمی کے افسران کے ایک Formal Mess Dinner کی ہے۔ پس منظر میں اسکاٹش ساز بیگ پائپس کی دھنیں بج رہی ہیں، جو برطانوی دور کی روایت ہے۔ کمرے میں ملکہ برطانیہ کی ایک قدیم تصویر بھی نمایاں ہے۔
آرٹلری اور کیولری کی رجمنٹس میں یہ روایات آزادی کے 79 سال بعد آج بھی فالو کی جاتی ہیں
شاید آزادی والی بات ٹھیک نہ ہو
امریکا پر جتنی بھی تنقید کی جائے وہ کم ہے لیکن امریکا کی اصل طاقت اسکی جمہوریت اور آزادی اظہار ہے کانگریس کی ایک رکن صدر ٹرمپ کی دماغی حالت پر سوال اٹھا رہی ہے کیا ہم پاکستان میں کسی طاقتور شخص کے بارے میں ایسا سوال اٹھا سکتے ہیں؟