Right there at the same Chowk, our forces used snipers to hunt our own people like animals merely for protesting and still we dare to call Indians of atrocities on Kashmiris Unbelievable
دنیا والوں دیکھا کون کامیاب ہوا کون نامراد ہوا۔ آج 1400 سال بعد بھی کروڑوں لوگ اربعین حسینی پر کربلا پہنچ کر امام حسین ع کی صدا پر لبیک کہتے ہوئے رسول خدا بی بی زھرا اور مولا علی ع کو پرسہ پیش کرتے ہیں جبکہ یزید ملعون کو کوئی پوچھتا بھی نہیں کہ کہاں مرا اس کی قبر بھی ہے کہ نہیں