#AlQuran
(ترجمہ کنزالعرفان، الرعد:27)
تم فرماؤ: بیشک اللّٰہ جسے چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور اسے اپنی راہ دکھاتا ہے جو اس کی طرف رجوع کرتاہے۔
.
https://t.co/JurEjnl5iP
مخصوص تاریخوں میں شادی نہ کرنا !
"اکثر لوگ 3، 8، 13، 18، 23، 28 وغیرہ تاریخ اور جمعرات، اتوار اور بدھ وغیرہ ایام کو شادی وغیرہ نہیں کرتے یہ سب باطل و بےاصل ہے۔"
(بدشگونی، صفحہ:62)
آج کی حدیث
14 جمادی الاولٰی 1448ھ
26 اکتوبر 2026 پیر
#Hadees#Calendar
.
فرمانِ آخری نبی ﷺ:
"عقلمند وہ ہے جو اپنے نفس کا محاسبہ کرے اور موت کے بعد والی زندگی کے لئے عمل کرے۔"
(ترمذی، 207/4، حدیث:2467)
"زندگی کا جو دن نصیب ہوگیا اسی کو غنیمت جان کر جتنا ہوسکے اس میں اچھے اچھے کام کر لئے جائیں تو بہتر ہے کہ "کل" نہ جانے ہمیں لوگ "جناب" کہہ کر پکارتے ہیں یا "مرحوم" کہہ کر۔"
(رسالہ: انمول ہیرے)
#AlQuran
(ترجمہ کنزالعرفان، التوبۃ:18)
اللّٰہ کی مسجدوں کو وہی آباد کرتے ہیں جو اللّٰہ اور قیامت کے دن پر ایمان لاتے ہیں اور نما ز قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور اللّٰہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے ۔
.
https://t.co/yQM1kChMtS
آج کی حدیث
13 جمادی الاولٰی 1448ھ
25 اکتوبر 2026 اتوار
#Hadees#Calendar
.
فرمانِ آخری نبی ﷺ:
"قیامت کے دن سب سے پہلے لوگوں کے درمیان (حقوق العباد میں سے) خون بہانے کے متعلق فیصلہ کیا جائےگا۔"
(مسلم، صفحہ:711، حدیث:4381)
آج کی حدیث
12 جمادی الاولٰی 1448ھ
24 اکتوبر 2026 ہفتہ
#Hadees#Calendar
.
فرمانِ آخری نبی ﷺ:
"جس کا آخری کلام "لااله الااللّٰہ" ہو وہ جنت میں داخل ہوگا۔"
(ابوداؤد، 255/3، حدیث:3116)
#AlQuran
(ترجمہ کنزالعرفان، النساء:69)
اور جو اللّٰہ اور رسول کی اطاعت کرے تو وہ ان لوگوں کے ساتھ ہوگا جن پر اللہ نے فضل کیا ۔
.
https://t.co/eJHGDjzohJ
آج کی حدیث
11 جمادی الاولٰی 1448ھ
23 اکتوبر 2026 جمعہ
#Hadees#Calendar
.
فرمانِ آخری نبی ﷺ:
"تم جہاں بھی ہو اللّٰہ پاک سے ڈرتے رہو۔"
(ترمذی، 397/3، حدیث:1994)