@murtazawahab1 اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے بہت اچھی عورت تھیں اللّٰہ آپ کو بھی توفیق عطاء کرے ان مغفرت کا سامان کرنے کیبہت اچھا موقع ملا ہے آپ کروڑوں دعائیں لینے کا کراچی کیلئے کچھ کر جائیں
انتہائی دکھ،اور شدید افسوس کی بات ہے، کس کس بدبخت نے فنڈز ہڑپ کئے ؟🤔 پاکستان بننے کے بعد جس جس نے بدعنوانی کی ہے۔ سب کے سب غدار ملت۔
#بااختیار_کراچی انشاء اللہ اچھے دن ضرور آئینگے 🤲🏻 #پیپلز_پارٹی_چور_ہے#PPChorHai
ماتلی میں نظامانی برادری کے چئیرمین عبدالروف صاحب اور معززین نے یہ پل خود تعمیر کرنے کا اعلان کیا آج صبح انہوں نے کام کی شروعات کی جسے مقامی پولیس نے پہنچ کر رکوا دیا کے یہ اب ڈیڑھ سال بعد ہائی وے ڈیپارٹمنٹ خود بنائے گا۔ بہرحال ہائی وے ڈیپارٹمنٹ کو مہلت دے دی گئی یے ۔۔
میں ذاتی طور پر چھوٹے صوبوں کی تجویز کا حامی ھوں ، میرا ضاتی موقف ھے کہ صرف پنجاب کی تقسیم قبول نہیں ، سب کے ساتھ ایک جیسا سلوک کیا جاۓ ،
سبھی صوبے بڑے ھیں ، بارہ کروڑ کا ھو یا چھ کروڑ کا، کسی کی آبادی زیادہ ھے کسی کا رقبہ ۔۔!!
ھر بڑے صوبے میں چھوٹے صوبوں کا مطالبہ موجود ھے ،
عام آدمی کو اپنے مسائل کے حل کیلئے لاھور ، کراچی ، کوئٹہ یا پشاور آنیکی ضرورت نہیں ھونی چاھئیے ،
نئے صوبوں کے قیام کیلئے متعلقہ صوبائ اسمبلی کا کردار اگر تبدیل بھی کرنا ھے تو اسے ختم نہیں ھونا چاھئیے ، اس سے نىئ پیچیدگیاں جنم لے سکتی ھیں ، پہلے ھی بہت سی دراڑیں موجود ھیں ، ھمیں انھیں پاٹنا ھے ۔۔۔