AsslamuAlikum🩺☘🩺
GoodMorning dear X Family🌞
وَ هُوَ مَعَكُمْ اَیْنَ مَا كُنْتُمْؕ💫
اور وہ (اللہ تعالیٰ) تمہارے ساتھ ہے
جہاں بھی تم ہو۔
Aur Wo Allah Tumahre Sath Hai
Jahan Bhi Tum Ho.
Allah is there for you Every Time,
Seek help from him only.
Stay happy & Stay Connected.💐
🍁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم🍁
AsslamuAlikum🌠
GoodNight "X" Family🌆⛺
پریشانی میں مزاق اور خوشی میں طعنہ
مت دو کیونکہ ان سے رشتوں میں موجود
محبت ختم ہو جاتی.
Don’t ridicule in trouble and joke in happiness because it destroys the love in the relationship.
آسلام وعليكم
خوش اخلاق اور اچهی نیت والوں کو سکون ڈهونڈنا نہیں پڑتا.
کیونکہ ان کے دل نکهری صبح کی طرح اجلے اور پر سکون هوتےهیں.
الله کریم آپ کو صحت' تقوی اور ایمان کی سلامتی عطا کرے.
Good AfterNooN 🌸🌹🤍♥️
#X_Family
AOA dear X Family ♥️🌸🌹🤍
Good Morning ♥️🌸🌹🤍
السلام علیکم!
.
اپنی خواہشات پر کڑی نظر رکھیں بعض خواہشات کی پیروی ہمارے ایمان کو کھوکھلا کر دیتی ہے ہم کب اور کتنا اپنے ربّ سے دور ہو چکے ہوتے ہیں ہمیں اس کا ادراک نہیں ہوتا۔
صبح بخیر!
#กันสมาย#bbtvi