انشاءاللہ ❤️🌹💐
پاکستان زندہ باد 🌹🌹🌹
پاکستان پائندہ باد💐💐💐
Now or never. This is high time to balance the long awaited pending score.
The whole Nation stands united behind our Brave Soldiers 💪💯
#OperationGhazabLilhaqq
😂🚨 Psychological warfare in the nets has begun!
Now every Pakistani bowler wants to bowl like Usama Tariq 😭🔥
The batters are already under pressure — and the mind games make it even tougher!
#WorldCup2026#PakistanCricket#PakPassion#INDvsPAK
یقین جانیں یہ 👇عورت اگر پانچ سال پورے کرگئی اور مستقبل میں وزیر اعظم کی کُرسی تک پہنچ گئی تو یقین جانیں آپ ایشیا کے مہاتیر محمد ، شی جن پنک پوٹن اور مودی جیسے بڑے بڑے لیڈر کا اورا (عروج ) بھول جائیں گے🇵🇰❤️✌️
اگر کسی نے جرم کیا ہے تو قانون کے مطابق اسے گرفتار کیا جائے، لیکن عوامی مقامات پر تشدد کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ایسے واقعات معاشرے میں نفرت اور عدم اعتماد کو جنم دیتے ہیں۔ آئی جی پنجاب اور دیگر متعلقہ افسران کو اس ویڈیو کا
فوری نوٹس لینا چاہیے،۔
@MaryamNSharif
جب فائر ایگزٹ خواب بن جائیں، جب انسپیکشن صرف کاغذی کارروائی ہو، تو عمارتیں نہیں، قبریں بنتی ہیں۔
آج کا #KarachiFire ایک چیخ ہے—کب ہوش آئے گا؟ کب جان بچانے کو دیواروں سے اہم سمجھیں گے؟
#Karachi#Firefighter
پنجاب حکومت وہ کام کر رہی ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ مزدورں کیلے چوکوں میں شیڈ بناے گئے ہیں جہاں پنکھے ٹھنڈا پانی سب سہولیات میسر ہیں ۔شکریہ میڈیم @MaryamNSharif