بڑوں نے بوئے ہیں کچھ بیج ایسے کہ
ساری کوشش اتحاد کی رائیگاں گئی
ہم نے چھوڑ دیا اک دوسرے کو فون کرنا
گراہم بیل ... تمہاری ایجاد رائیگاں گئی
..
..
#MianSahb
اپنی مرضی سے
ہزار رنگ دکھانے والے بے قدروں کی سنگت
اور اپنی ہی مرضی سے
حقیقت حال ظاہر کرنے والے مخلصوں سے دوری
۔۔
شائد یہی وجوہات ہیں اپنی ذات کے اندر مخلصوں کے پاؤں میں روندے جانے کی
..
..
#MianSahb
سمجھنے کی چننے کی اور نبھانے کی کلا کو جاننے کی کوشش کریں
آپ کے ارد گرد پھیلے آپ کا گھیراؤ کیئے ان گنت رنگوں میں
وہ کوئی تو ایک رنگ ہے جو آپ کی آس امید احساس کی تشنگی کو بھر سکتا ہے
..
..
#MianSahb
اب کے ہماری جنگ ہے خود اپنے آپ سے
یعنی کہ جیت ہار کی وقعت نہیں رہی
عادت اکیلے پن کی جو پہلے عذاب تھی
اب لطف بن گئی ہے ..... اذیت نہیں رہی
..
..
#MianSahb