🚨🚨بریکنگ نیوز🚨🚨
ایوان صدر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر، شہباز شریف اور صدر زرداری کی ملاقات، و��یر قانون بھی میٹنگ میں موجود۔
عاصم منیر ہیلی کاپٹر میں واپس پنڈی روانہ، فوج کی سیاست میں مداخلت نا کرتے ہوے ایک صوبے کی منتخب حکومت کو چلتا کرنے پہ لین دین! مزید تفصیلات جلد ۔۔۔۔
یہ ساری وہ باتیں ہیں جو پہلے ہی آن ریکارڈ ہیں
ریکارڈ کی درستگی کا شوق ہے تو وہ بتائیں جو آف دی ریکارڈ رہا ہے اور اب آہستہ آہستہ وقت کے دھارے کے ساتھ منظر عام پر آ رہا ہے
پی ڈی ایم لیڈرز نے فوج کو بطور ادارہ نشانہ بنایا۔۔
مگر اس وقت حکومت میں آپ تھے ۔۔۔
آپ نے کیوں نہ ان لوگوں کے خلاف قانونی کاروائی کی؟
یہ آپ لوگوں کی ناا��لی اور نالائقی ہے جو اس وقت آپ لوگوں کے سامنے آ رہی ہے