نواز شریف دورِ جدید کا میر جعفر ہے جس نے ذاتی مفادات کیلئے انگریزوں سے ہاتھ ملایا کر قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑ دیا۔ نواز شریف محض چوری کے 300 ارب روپے، جو انہوں نے اپنے بیٹوں کی بیرون ملک کمپنیوں میں چھپا رکھے ہیں، بچانے کیلئے ریاست پاکستان کیخلاف مودی کی زبان بول رہے ہیں۔
دانائی سب سے بڑی دولت، صبر مضبوط ترین ہتھیار ہے۔ ایمان بہترین ڈھال، محبت سب سے بڑی قوت اور مسکان کمال کا ٹانک ہے۔ اللہ سے سب کچھ کی امید پختہ ترین ضمانت اور اس کی رضا ہماری قوت کا مرکز ہے. کمال تو یہ ہے کہ اس سب پر کچھ بھی اخراجات نہیں اٹھتے اور یہ سب بالکل مفت ہے۔
شہباز شریف کی پانامہ لیکس اب منظر عام پر آئی ہے۔ کیپیٹل کنسٹرکشن نامی کمپنی کے سربراہ فیصل سبحان نے ملتان میٹرو منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات کرنے والے چینی حکام کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ شہباز شریف اور انکے خاندان کے بیرون ملک اکاؤنٹس میں بھارا کمیشن منتقل گیا ہے۔
اس اعتراف کے بعد فیصل سبحان کو غائب کردیا گیا اور میں اس گمشدگی کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہوں۔ پنجاب کی نوکر شاہی کا کردار بے نقاب ہونے کے بعد میری سپریم کورٹ سے استدعا ہے کہ میڑو اور اورنج لائین منصوبوں کے معاہدے بھی قوم کے سامنے لائے جائیں۔ https://t.co/JmD8Brr3NW
حکومت کی جانب سے شفافیت کے تمام تقاضے بالائے طاق رکھتے ہوئے اربوں روپے مالیت کے ان منصوبوں کو خفیہ تجوریوں میں چھپائے رکھنا ناقابل قبول ہے۔ https://t.co/YGYgrU6gWq