(سورۃ آل عمران، آیت 185)
ترجمہ:
"ہر جاندار نے موت کا مزہ چکھنا ہے، اور قیامت
کے دن تم اپنے اجر پورے پورے پائے جاؤ گے۔
پس جو شخص آگ سے بچالیا گیا اور جنت میں
داخل کردیا گیا، وہ کامیاب ہوگیا، اور دنیا کی
زندگی تو صرف دھوکے کی پونجی ہے۔"
اگر اللہ تعالی تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا،اگر وہ تمہیں چھوڑدے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مددکرے ،ایمان والوں کو اللہ تعالی ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے۔(سورہ آل عمران :160)
اور آسمان کو اُسی نے بلند کیا ہے، اور اُسی نے ترازو قائم کی ہے
کہ تم تولنے میں ظلم نہ کرو۔
اور اِنصاف کے ساتھ وزن کو ٹھیک رکھو، اور تول میں کمی نہ کرو۔
﴿سورۃ الرحمن ، ۷-۹﴾
کبھی کے دن بڑے تو کبھی کی راتیں
ہندوستانی اداکار سلمان خان اور ارباز خان پاکستانی ہاکی ٹیم کے ارکان سمیع اللہ۔کلیم اللہ۔حنیف اور حسن سردار کے ہمراہ انیس سو اسی میں
اور پہاڑوں سے پھوٹنے والے پھولوں پر بھی غور کر سکے۔
اسے بتائیے کہ سکول میں نقل کر کے پاس ہونے سے فیل ہو جانا زیادہ باعزت ہے۔
اسے بتائیے کہ جب سب کہتے بھی رہیں کہ وہ غلط ہے تو اپنے خیالات پر پختہ یقین رکھے ۔
ہر خود غرض سیاستدان کے مقابلے میں ایک دوست بھی ہوا کرتا ہے۔
آپ اسے حسد سے دور کر دیں ۔ اگر آپ کر سکیں تو اسے خاموش قہقہوں کے راز کے بارے میں بھی بتائیے۔
اسے سکھائیے کہ اپنی جسمانی اور ذہنی صلاحیتوں کا بہترین معاوضہ وصول کرے لیکن کبھی بھی اپنی روح اور دل کو بیچنے کی کوشش نہ کرے۔ اسے بتائیے کہ شور مچاتے ہوئے ہجوم کی باتوں پر کان نہ دھرے اور اگر وہ سمجھتا ہے کہ وہ صحیح ہے تو اپنی جگہ پر قائم رہے، ڈٹا رہے۔
اسے بتائیے کہ اداسی میں کیسے مسکرایا جاتا ہے، اسے بتائیے کہ آنسوؤں میں کوئی شرم نہیں۔
اسے سمجھائیے کہ منفی سوچ رکھنے والوں کو خاطر میں مت لائے اور خوشامد اور بہت زیادہ مٹھاس سے ہوشیار رہے۔