انتخابی مہم کے آخری روز بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی نوابشاہ، شہید بینظیر آباد میں انتخابی ریلی میں شرکت، عوام کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر ریلی کا فقید المثال استقبال کیا گیا.
@AseefaBZ#HumSabKaNishanTeer#چنو_نئی_سوچ_کو
بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی انتخابی مہم کے آخری روز نوابشاہ، شہید بینظیر آباد میں ریلی میں شرکت، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ 8 فروری کو جیت اس عوام کی ہوگی، جیت چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی نئی سوچ کی ہوگی۔
@AseefaBZ
#HumSabKaNishanTeer
#چنو_نئی_سوچ_کو
ووٹ کی طاقت عوام کے پاس ہے اور وہ جب اس طاقت کا صحیح استعمال کریں گے تو پاکستان مضبوط اور طاقتور بنے گا۔ بی بی آصفہ بھٹو زرداری
@AseefaBZ#HumSabKaNishanTeer#چنو_نئی_سوچ_کو
مزيد پڑھیں: https://t.co/3KqyPLmGaC
Chairman @BBhuttoZardari addressees his final Election Campaign Grand Jalsa at Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto Municipal Stadium, Larkano.
#HumSabKaNishanTeer#چنو_نئی_سوچ_کو
Read More: https://t.co/QeiaDNgWhZ
اک عام باشندہ اس وقت مہنگائی،افراط زر اور اشرافیہ کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے. اشرافیہ اور ملٹی نیشنل کمپنیاں مزے کر رہی ہیں
. اب اشرافیہ اور ظلم ہم معنی ہوچکے ہیں اور پاکستان کے لیے بھیانک اندرونی خطرات کا روپ دھار چکے ہیں. شاید بیرونی خطرات ان کے مقابلے میں کچھ نہیں.
لفظ مرے گر سوچ جگاپائیں
میں سمجھوں گا کچھ کرپایا
میں آخری مورچے کا سپاہی
آخری سانس تک میں لڑوں گا
رات طویل سہی مگر امر نہیں
میں سویرے تک ڈٹا ہوا ہوں
اندھیرا کتنا ہی گہرا ہوتا جائے
حوصلہ مراآسمان سااونچا رہے
اک سلسلہ زیست متاع ہےاپنی
آخری داؤ پہ لگا دیتاہوں اسے
(ف س د)
#Definitions have been changed and world follow the old slogan "His Master Voice".
If you let #Power as being #Supreme than #Tomorrow things might same for you completely or partially.
They have two definitions (for us & for others) for #Ethics, #Justice, #Truth, #Rights
لفظ مرے گهر سوچ جگاپائیں
میں سمجھوں گا کچھ کرپایا
میں گویا آخری مورچے کا سپاہی
آخری سانس تک میں لڑوں گا
رات طویل سہی مگر امر نہیں
میں سویرے تک ڈٹا ہوا ہوں
اندھیرا کتنا ہی گہرا ہوتا جائے
حوصلہ مراآسمان سااونچا رہے
اک سلسلہ زیست متاع ہےاپنی
آخری داؤ پہ لگا دیتاہوں اسے
(ف س د)
مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے
منصف ہو تو حشر بپا کیوں نہیں کرتے
What #Pakistan lacks is Justice. The key point which supposed to be as anchor point or prime principal.
اب کچھ ہی وقت بچا ہے
دیکھو تم اب بھول نہ جانا
ظلم کے پرچم لہراتے کیوں
گر سچ کا سویرا پھیل گیا ہوتا
(ف س د)
اک عام باشندہ اس وقت مہنگائی،افراط زر اور اشرافیہ کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے. اشرافیہ اور ملٹی نیشنل کمپنیاں مزے کر رہی ہیں
. اب اشرافیہ اور ظلم ہم معنی ہوچکے ہیں اور پاکستان کے لیے بھیانک اندرونی خطرات کا روپ دھار چکے ہیں. شاید بیرونی خطرات ان کے مقابلے میں کچھ نہیں.
The common men in #Pakistan has been threatened by #INFLATION#MISMANAGEMENT & #ELITES. THE multinational #companies, #Elites enjoyed on tax payers money. It is the highest threat for country from inside as the out side threats are now become lesser. #justice is no where
Chairman #PPP@BBhuttoZardari grills those attempting to shift 58(2) to the SC & One Night Neutrality. If the judiciary rules that Govt means Cabinet not just PM then SC means all the judges not just CJP. Institution should decide abt other institution not just individuals. #PPP
اس بار
جب تم گھر لوٹو گے
ہم بیٹھیں گے
باتیں کریں گے
تم کو سنیں گے
بہت سی باتیں
سفر کے قصے
جو لمحے بیتے
الگ ڈھنگ سے
اجنبی موسموں میں
نئے دوستوں میں
اور
رنگ جو آنکھوں میں رہ گئے باقی،
وہ ساری تصویریں
دیکھیں گے
دوبارہ شروع کریں گے گویا،
اک سفرجوتم کرکے آئےہو
اس بار
(ف س د)
#ExSelectedPM@ImranKhanPTI has a history of #UTurn, #GoebbelsTradition of telling #Lies, Taking undue credits of projects initiated, started & continued by other. #IK lives in state of Deniel & always blaming.
A person who destroyed the #Decency in political culture & country.