ہم سے ٹکر لینے سے پہلےہماری تاریخ دیکھ لی جائے،جابر و متکبر حکمرانوں سے ٹکرانے کا ہنر جانتے ہیں
اپنی جانوں کی قربانی دے دیں گے مگر عزت وناموس پر حرف نہیں آنے دیں گے۔
تعلیم ہر فرد پر فرض ہے ۔ سندھ میں تعلیم کا نا ہونا لوگوں کی غلطی نہیں وڈیروں اور سرداروں کی چال ہے ۔ اگر غریب پڑھ گیا تو غلامی کون کریگا۔
#ConstructKnShahPublicLibrary
جن 6 آئل کمپنیوں کو آئل قلت بحران پیدا کرنے پر 4 کروڑ جرمانہ کیا گیا تھا اُن 6 کمپنیوں کو صرف آئل کی قیمتیں بڑھنے سے 15 ارب کا منافع ہوا ہے۔۔
@Muftifazlighfor
@SoomroOfficial