☞proud to be Muslim☺☆☞pure Single😥☞full Noughty😋▽☞video Editer✌♤☞FirstAzaan19April❤□☞AshiQiui♥0%💔☞honest99.99%💛☞Education50/50😉🚫Qadiyani_pehly_islam_ayn
سوچ رہا ہوں کچھ لوگوں کو آج نیند کیسے آئے گی؟
اللہ پاکستان کو ہمیشہ عزت سے نوازے۔ لیکن اِس ٹولے کو یہ ضرور سوچنا چاہئے کہ آج پاکستان کی کامیابی کا مطلب اُن کی ناکامی کیوں ہے۔
یہ تھا دریاۓ راوی پر عمران خان کا بنایا گیا پلان، جس میں عمران خان نے 🇵🇰کی آنے والی نسلوں کا سوچا؛
جس کے مطابق بھارت دریائے راوی میں چاہے جتنا مرضی پانی چھوڑتا، کبھی بھی راوی کے ارد گرد آبادی متاثر نہ ہوتی۔
بلکہ حفاظت کے ساتھ شہر کی خوبصورتی بھی بڑھتی۔
شاباش!
اٹک کے گاؤں ماڑی کنجور میں 45 سالہ شخص جانور چراتے ہوئے ہرو دریا کے سیلابی ریلے میں پھنس گیا- ریسکیو 1122 کی الرٹ ٹیمیں ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر علی حسین کے زیرِ نگرانی موقع پر پہنچیں اور نہایت مہارت سے سیلابی ریلے میں پھنسے شخص کو بروقت اور بحفاظت نکال لیا۔
مجھ پر جو جرم ثابت ہوا وہ وفا کا تھا۔ شاہ محمود قریشی
645 دن سے ناحق قید میں مخدوم شاہ محمود قریشی، دل کی تکلیف سہہ کر بھی آج عمران خان کے ساتھ نظریے کی دیوار بنے کھڑے ہیں۔
#ReleaseSMQ