UAE مین اناج کی قلت کیوجہ سے پاکستان کے گوداموں میں جو اناج ہے وہ شیخوں کو بھاری قیمت میں بیچا جا رہا ہے اور پاکستانیوں کی کوئی پرواہ نہیں کی جا رہی
امام خامنائی کی شہادت پر ٹویٹ کرنے پر زرداری کی اچھی خاصی ٹھکائی ہوئی ہے
عادل راجہ
بریکنگ نیوز 🚨
پوری دنیا پاکستان سے مطالبہ کررہا ہے!!🛑
عمران خان کے ساتھ غیر انسانی سلوک بند کیا جائے, عمران خان کو رہا کیا جائے!!
عمران خان کی آنکھ کا علاج انکے ڈاکٹروں کی نگرانی میں کیا جائے!!
انتہائی اہم 🚨🚨
عمران خان کے آئی ویژن اور عمران خان کی صحت پر house of Lord کے اندر بہت سخت ڈیبیٹ ہوئی اور یہ کہا گیا کہ پاکستان میں ایسا کیا ہے کہ وہ ہر طرح کے قانون توڑ رہے ہیں۔
پشاور میں ایرانی قونصلیٹ میں پشتون قبائلی رہنما کا بڑا علان۔👊🙏
اگر آپ حکم دیں تو ہم لاکھوں قبائلی پشتون اسرائیل کے خلاف ایران کے شانہ بشانہ جہاد کرنے کے لیے تیار کھڑے ہیں۔ ہم اپنے ہتھیار اور راشن کا خود بندوبست کریں گے۔
بریکنگ نیوز 🚨امریکا اور اسرائیل کا خُوف ختم ہوگیا دنیا بیانیہ پاؤں تلے روندتی ہوئی باسکٹ بال اسٹار Kyrie Irving چھا گیا پریس کانفرنس کے دوران فلسطینی کفیہ پہن کر پریس ٹاک کر ڈالی۔ ایسے بہادر کو دل سے سلام 🔥
نہ ٹرمپ گرفتاریاں کروا سکا نہ چادر اور چار دیواریوں کا تقدس پامال کروا سکا نہ دفعہ 144 لگوا سکا نہ مظاہرین پر گولیاں چلوا سکا۔
اسے آزادی اظہار رائے اور جمہوریت کہتے ہیں۔
اسٹیببلشمنٹ چاہتی ہے عمران خان کو باہر لانا بھی ہے تو واضح مسیج جانا چاہیے کہ عمران خان ڈیل کرکے آۓ ہیں
لیکن عمران خان کہتے میں ڈیل کرکے نہیں آؤں گا عمران خان کمپرومائز کرنے کو تیار نہیں ہے
صدیق جان
عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے یورپی یونین سے پاکستان کی جی ایس پی پلس سہولت واپس لینے کے مطالبہ پر منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی۔ قاسم خان خصوصاً اپنے والد کی قید کو بنیاد بناتے ہوئے پاکستان کی جانب سے مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سوال اٹھایا۔
ہسپانوی 🇪🇸 رہنما نے امریکہ اسرائیل کی حمایت کرنے والے سیاستدانوں کو بے نقاب کر دیا "ہم نے 160 ایرانی بچوں کے مارے جانے کی مذمت پر آپ کی طرف سے ایک لفظ بھی نہیں سنا، کیا اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ کے پاس کوئی اصول نہیں ہیں؟" 🔥🫡
"ہم نے 160 ایرانی بچوں کے مارے جانے کی مذمت پر آپ کی طرف سے ایک لفظ بھی نہیں سنا۔ کیا اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ کے پاس کوئی اصول نہیں ہے ؟
ہسپانی ذندہ باد۔🙏🔥