@sanashah141764@laiba_tabish زرنش میری پیاری بہن، محبت میں کھانا چھوڑنا نہیں، عقل استعمال کرنا سیکھو۔ 😄
جو شخص تمہیں واقعی چاہے گا، وہ تمہیں بھوکا نہیں رہنے دے گا؛ اور آن لائن اسٹیٹس محبت کی رسید نہیں ہوتا۔
شاید سکون کا آغاز وہاں سے ہوتا ہے
جہاں انسان یہ مان لیتا ہے
کہ ہر چیز کا جواب ملنا ضروری نہیں،
ہر شخص کا رکنا ضروری نہیں،
اور ہر خواہش کا پورا ہونا
زندگی کی شرط نہیں۔
کچھ چیزیں
بس قبول کر کے آگے بڑھنا پڑتا ہے ـ
محبت اور تسکین دو الگ مسئلے ہیں؛ محبت دل کو کسی سے جوڑتی ہے، جبکہ تسکین دل کو سکون دیتی ہے۔ ہر محبت سکون نہیں دیتی، اور ہر سکون محبت کا محتاج نہیں ہوتا۔ اصل سکون وہاں ہے جہاں دل مطمئن ہو۔ 🌿
میں آج پریشان تھی سوچا دوست کو کال کر کے پریشانی بتاتی ہوں 🤨🤔
آدھا گھنٹہ اس سے بات کرنے کے بعد مجھے اس سے خود ہی کہنا پڑا چل دوست پریشان نہ ہو اللہ سب ٹھیک کرے گا 😂😵💫🤗
میں اپنی کہانی خود لکھوں گی۔
اور ان شاءاللہ میری کہانی بہت سے لوگوں کے لیے حوصلہ، عزم اور صبر کا نشان بنے گی۔
لوگوں کو بتاؤں گی کہ کانٹوں سے ڈرنے والے اکثر پھولوں سے بھی چوٹ کھا لیتے ہیں
GOOD MORNING FRIENDS 🇵🇰🌷
50 روپے کا چوزہ لیا ہے 🐥
اس کو بڑا کروں گی، پھر یہ انڈے دے گا 🥚
ان انڈوں سے بچے نکلیں گے، پھر وہ بڑے ہوں گے… 🐣
اور دیکھتے ہی دیکھتے 100+ مرغیاں ہو جائیں گی
پھر وہ انڈے دیں گی، مزید بچے ہوں گے
جب مرغیاں بہت زیادہ ہو جائیں گی تو انہیں بیچ کر ایک الیکٹرک اسکوٹی لوں گی 🛵😂
دعا کریں کہ آپ کے کانوں تک کبھی وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپکی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ اس دنیا میں مخلص نظر آنے والے چہروں سے آپکو شدید نفرت ہو جائیگی💞
گڈ مارننگ فرینڈز 💐