عالو عالو شیر عالو
عوام کا جوش و جذبہ عوام کی مسلم لیگ ن سے محبت میاں نوازشریف سے عقیدت ترقی و خوشحالی کیلئے گلگت کی عوام 7 جون کو شیر پر مہر لگا کامیاب کرے گی انشاءاللہ۔۔
#GBSherKa#SherGBMein
گلگت بلتستان الیکشن کمپین
وفاقی وزیر انجئنیر امیر مقام، سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر خان کی حلقہ نمبر 5 نگر میں انتخابی جلسہ عام میں شرکت۔
عوام کیجانب سے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار جاوید علی منویٰ کی حمایت کا اعلان
#GBSherKa#SherGBMein
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ممبران قومی اسمبلی ملک ابرار احمد، ملک سہیل خان اور حافظ میاں نعمان کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں
خطے کی کشیدہ صورتحال میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر قومی اسمبلی کے ممبران نے وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا ۔
شہباز شریف بہت مہنتی وزیرِاعظم ہے، نواز شریف نے بھی جتنے وعدے کیے، پورے کئے۔ لگت بلتستان میں جتنا بھی کام کیا،مسلم لیگ ن نے کیا۔ سکردو کی عوام نے الیکشن سے پہلی ہی فیصلہ سُنا دیا۔
#GBSherKa#SherGBMein
گلگت بلتستان اليكشن 2026
GBA-2 Gilgit-Il
📌: مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار امیدوار حافظ حفیظ الرحمان کی انتخابی مہم بھرپور انداز سے جاری
انشاءاللہ 7 جون کو شیر دھاڑے گا
#GBSherKa#SherGBMein
شہباز شریف نے بطور وزیرِاعلیٰ "اپنی چھت اپنا گھر" پراجیکٹ شروع کیا جسے اب مریم نواز آگے لیکر چل رہی ہیں۔ گلگت میں بھی گھر بنانے کیلئے اور نوجوانوں کو کاروبار کیلئے بغیر سود کے قرضے دیے جائیں گے۔ ~ صدر مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف #GBSherKa#SherGBMein
انشاءاللہ 7 جون گلگت میں صرف ن پاکستان مسلم لیگ ن کا منشور الحمدللہ مسلم لیگ ن جو وعدہ کرتی ہے وہ پورا کرتی ہے آج بھی گلگت بلتستان میں جو منصوبے ہیں ان پر میاں نوازشریف کی مہر ثبت ہے #GBSherKa#SherGBMein
نواز شریف کے远 sighted ویژن اور وزیراعظم شہباز شریف کی روزانہ کی نگرانی کے باعث گلگت بلتستان کے لوگ محرومیوں سے نکل کر ترقی کی راہ پر گامزن ہوں گے۔ علاقائی عوام نے ن لیگ کی لوگوں کی خدمت، عملی کارکردگی اور تعمیراتی کاموں کے حق میں اپنی آواز بلند کر دی ہے۔
#GBSherKa#SherGBMein
مسلم لیگ ن کے امیدوار ظفر محمد کی انتخابی مہم جاری گلگت میں مسلم لیگ ن کے تمام امیدواروں کی الیکشن مہم بہترین جا رہی ہے الیکشن والے دن یہاں شیر کی دھاڑ ہو گی
#SherGBMein#GBSherKa
📌نواز شریف نے کبھی کسی کی برائی کر کے ووٹ نہیں مانگا، ہم کار کردگی کی بنیاد پر ووٹ مانگتے ہیں 📷خواتین کیلئے یونیورسٹی بنائیں گے ہونہار طلبہ کو سکالرشپ اور لیپ ٹاپ دیے جائیں گے صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شريف کا جی بی عہدیداران سے خطاب #GBSherKa#SherGBMein
نواز شریف کا ترقی یافتہ پاکستان کا خواب، شہباز شریف کی تیز رفتار خدمت اور مریم نواز کے عوامی فلاحی منصوبے، یہی وہ قیادت ہے جو گلگت بلتستان کو ترقی کی نئی منزلوں تک لے جا سکتی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں جی بی کا ہر علاقہ ترقی کے سفر میں شامل ہوگا۔ #GBSherKa#SherGBMein