Syria had one of the best air defense systems in the Middle East.
Now Israeli jets refuel over its skies unchallenged, and many Arabs and Muslims still celebrate the new Syria as some kind of revolution. A staggering level of self-defeating ignorance.
"Iran doesn't have nukes. Israel does.
Iran is a signatory to the NPT. Israel isn't.
Iran has allowed IAEA inspectors into its country.
Israel doesn't."
But Israel's the victim?
My video for Zeteo on how the media's coverage of this crisis is abysmally biased.
اب سمجھ آئی بشار کو کیوں قاتل اور گندہ مشہور کیا تھا تکفیری نسلِ یہود نے
کیونکہ بشار ایک مضبوط دیوار تھا اس رائیل کے خلاف
اب یزیدیوں کے ابا شام میں حکمران ہیں جو اس رائیل کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہے ہیں
وہابی دیوبندی ہمیشہ باطل پرست رہے ہیں
پاکستان بنانے کے بھی یہی خلاف تھے
لیاقت علی چٹھہ کے خاندان کے متعلق اعلیٰ حکام کو بھجوائی جانے والی رپورٹ کے مطابق انکے دو بیٹے ہیں اور وہ تین بھائی ہیں اسکے قریبی عزیزوں کا تعلق استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ ن سے ہے
کل 2 بجے میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں انٹرنیشنل میڈیا اور پاکستانی میڈیا کے سامنے فارم 45 سامنے رکھیں گے، سلمان اکرم راجہ بھی وہاں ہوں گے، سوشل میڈیا واریئرز اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، شیر افضل مروت۔۔۔!!!
تاریخ کی بدترین دھاندلی میں ن لیگ، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے حق میں نتائج بدلے گئے۔ کراچی میں چوری نہیں ڈاکہ ڈالا گیا۔ یہ ووٹ اور عوامی رائے کی توہین ہے۔ اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے، کم ہے۔ کراچی کے احتجاج میں خود شریک ہوں گا۔ ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ قبول نہیں ہے
تحریک انصاف کے ساتھ جتنا بڑا ہاتھ ہوا اسکی تنظیم نے اس کا عشر عشیر بھی ابھی تک بے نقاب نہیں کیا۔ کم سے کم ایک بھرپور پریس کانفرنس میں وائٹ پیپر ہی جاری کر دیتے۔
لیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے لیے 'ہماری' طویل جدوجہد کو یاد رکھیں۔ ای وی ایم میں کاغذی بیلٹ تھے جنہیں ہاتھ سے گنا جا سکتا تھا (جیسا کہ آج کل کیا جا رہا ہے) لیکن اس میں ایک سادہ الیکٹرانک کیلکولیٹر/کاؤنٹر بھی تھا جو ہر ووٹ ڈالنے کی لیے دبائے جانے والے بٹن کو ساتھ ساتھ گن سکتا تھا۔ ہر امیدوار کا رزلٹ پول ختم ہونے کے پانچ منٹ کے اندر دستیاب ہوتا اور پرنٹ بھی ہو جاتا۔
ہماری یہ تمام جدوجہد، جس کے لیے ایوان صدر میں 50 سے زائد میٹنگ ہوئیں، ناکام کی گئی۔
اگر آج ای وی ایم ہوتی تو میرا یہ پیارا پاکستان اس بحران سے بچ جاتا۔
Today, you understand why Sheikh Mujibur Rahman couldn't form a government despite having 160 seats, and how Zulfiqar Ali Bhutto became Pakistan's Prime Minister with only 81 seats. Now you understand the history behind the creation of Bangladesh.
From 7th Dec 1970 to 8th Feb 2024, nothing has changed in Pakistan.
#RiggedElections2024
ریاست پاکستان سے ہاتھ جوڑ کر دل کی گہرائیوں سے گزارش ہے کہ اس سیاسی قوت کے لئے جو ریاستی قوت سے ریزہ ریزہ PTI کو اس کا نام نشان حتی کہ انتخابی نشان بلاٌ پاکستان کی تاریخ کے عدالتی ریکارڈ گویا عمران خان کو پانچ دن میں تین سزائیں جس میں عدت میں نکاح کی ناقابل یقین ریکارڈ سزا بھی شامل ہو ہر قسم کی انتخابی مہم سے محروم PTI کے غیر معروف آزاد امیدواروں کو اپنی اربوں روپوں کی ٹی وی اخبارات حتی کہ الیکشن رات تک شہباز شریف کو تمام ضابطوں سے بال تر ناقابل یقین ٹی وی انٹرویو کی سہولت کے باوجود پھر بھی نہ ہرا سکے تو خدا کے کئیے ان کے سر ہاتھ اٹھا لیجئے اگر ہم جمہوریت ہیں تو عوام جانیں نواز شریف جانیں شہباز شریف جانیں ریاست کی ساکھ اب مسترد سیاسی قوتوں کا بوجھ اٹھانے کی متحمل نہیں ہوسکتی آپ سے جو ہوسکتا تھا وہ ان کے کئے کرلیا اب بس ۰۰۰یہ ایک سچے پکے پاکستانی کی آپ سے التجا تھی باقی آپکی مرضی
عوامی مینڈیٹ کی تضحیک ریاستی اداروں کے رہے سہے وقار کو تباہ کر دے گی،عجب تماشہ ہے کہ جو امیدوار رات کو بھاری اکثریت کے ساتھ جیتے ہوئے تھے صبح آنے والے نتائج میں انہیں شکست خوردہ قرار دے دیا گیا۔عوام کے رائے حق دہی کا احترام ریاستی اداروں کا آئینی فریضہ ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی یہ دستوری ذمہ داری ہے کہ وہ پوری دیانتداری کے ساتھ انتخابی نتائج کو وضح کریں۔ ملک کے عوام اور آئین کے ساتھ کھلواڑ سب کے لیے نقصان دہ ہے۔مختلف علاقوں سے پریزائڈنگ افسران پر دھاندلی کے لیے دباو ڈالنے کی اطلاعات عام ہیں۔الیکشن کمیشن اپنے عملے کو تحفظ فراہم کرے اور غنڈہ گردی کے ذریعے انتخابات پر اثر انداز ہونے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے۔8 فروری 2024 کے انتخابات ملکی تاریخ کو ایک اہم موڑ فراہم کرنے جا رہے ہیں۔انتخابی نتائج میں کسی بھی قسم کی دھاندلی ملک کی معاشی ترقی، سیاسی استحکام ،آئینی بالادستی ، آزاد خارجہ پالیسی کی راہ میں روڑے اٹکانے کے مترادف ہوگا۔
پارا چنار کے غیور شیعہ سنی عوام کو اپنے مینڈیٹ کا تحفظ کرانا ہو گا۔ دن کے اجالے میں جو فیصلہ آپ نے کیا ہے اسے رات کی تاریکی کے دوران کسی کو بدلنے کی ہر گز اجازت نہ دی جائے۔ پارا چنار میں آپ نے اپنے امیدوار اپنے بھائی اپنے بیٹے حمید حسین پر اعتماد کااظہار کیا ہے ۔آپ کے اس جرات مندانہ فیصلے پرتمام ووٹرز کو تہہ دل سے داد دیتا ہوں۔اب آپ نے اپنے ووٹ کی حفاظت کرنی ہے کس کو اس پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں دینی۔اپنے حقوق کا تحفظ آپ کا آئینی حق ہے۔ اس کے لیے چاہے آپ کو پُرامن دھرنا دینا پڑے ،چاہے احتجاج کرنا پڑے ، تیار رہیں۔
#RiggingAgainstPTI
عوام نے اپنی عدالت میں فیصلہ سنا دیا ہے،اسے مان لینے میں ھی سب کا فائدہ ہے ۔
رات کے اندھیروں میں نتائج تبدیل کرنے کی کوشش کرنے والے یہ جان لیں کہ پاکستان کے غیور عوام تمھارا پیچھا نہیں چھوڑیں گے۔
نصیحت کرتا ہوں ان قوتوں کو جو عوامی رائے کو بلڈوز کرتے ہیں، تم ایک بار پھر پاکستان کے بہادر ، غیرت مند اور باشعور عوام سے شکست کھا چکے ہو،اب بھی وقت ہے عوام کے فیصلے کے آگے سر تسلیم خم کرو اسی میں بھلائی ہے،رات کے اندھیرے میں جو فیصلے کئے جاتے ہیں وہ فیصلے بھی سیاہ ہوتے ہیں،تاریخ گواہ ہے عوام دشمن قوتیں ہمیشہ رسوا ہی ہوتی ہیں۔
#ElectionResult
میں 50 ہزار کی لیڈ سے جیت چکا ہوں۔ میرے پاس فارم 45 بطور ثبوط موجود ہیں۔ میرا مخالف پورے حلقہ NA55 میں کسی پولنگ سٹیشن سے کامیاب نہیں ہوا۔ RO فارم 45 ماننے سے انکاری ہے اور مخالف امیدوار کو فارم 47 جاری کر کہ جتوا رہا ہے۔
انشاللہ اپنے حق پر ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے!
#GeneralElectionN0W