@fawadchaudhry In #LA_9 , #Naeemarzoo is the Best option for the peoples.
28 sall ki mehnat ha us ki awan klye paiso k zoor pr pairashooters ko aisy maidan ma laa kr nazriyati logo ko ap kharab kr rhay hn.
Nazar sani krni chahye #LA_9 k ticket pr.
@fawadchaudhry نظریات فارغ اور پیراشوٹر ان....
جناب چوہدری صاحب ڈسکہ اور کراچی والے الیکشن والے حال اب کشمیر ہو گے..
سرمایہ داروں والا نظام اگر آپ 40 لاکھ لوگوں پر ختم نہی کر سکے
تو کیسے 22 کروڑ عوام کے اندر سے سرمایہ دار نظام ختم کرے گے.... LA _9 کے ٹکٹ پر غور و فکر کیا جاے
سابقہ حکمرانوں کو قصور وار نہ ٹھہراؤ
ڈاکٹرز اور وکلاء کو بدمعاشی کرنے دو
ججز سے بھی کرپشن کا نہ پوچھو
اے سی , ڈی سی کو بھی اف نہ کرو
مہنگائی بھی کنٹرول کرو
ھر جگہ قانون کی پاسداری ھو
عوام کو بھی سب پرفیکٹ ملے
کیسے کر لیتے ھو 🤷♀️😂😂😂
#ACSIALKOT#FirdousAshiqAwan
بسمہ اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
بے شک وہ (اللّٰہ) تکبر کرنے والے کو پسند نہیں کرتا (النّحل:۲۳)
اسی طرح اللّٰہ مہر لگا دیتا ہے ہر تکبر کرنے والے جابر کے قلب پر (المؤمن:۳۵) #القرآن
یہ تو ہوگا حشر کو معلوم
کہ جیتا کون اور ہارا کون
ہم سوئے حشر چلیں گے شہ ابرار کے ساتھ
قافلہ ہو گا قافلہ سالار کے ساتھ
یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ
کون لپٹ کر روتا ہے در و دیوار کے ساتھ
#تاجدارختم#نبوت#ﷺزندہ#باد.
#Stop_killing_your_Muslim_brothers