پانچ مجالسِ عزا
بزبانِ امام مظلوم
حسین بن علی علیھم السلام
1️⃣ مجلس
انسان دنیا کے غلام ہیں
اور دین انکے زبان کے ذائقے کیلئے ھے
تب تک دیندار ھیں، جب تک دین سے ان کو معاشی فائدہ حاصل ھوتا رھے.
جب بھی دین کی وجہ سے آزمائش و بلا آجائے تو دینداروں کی تعداد قلیل ھوجاتی ھے.