بسم اللّٰهِ الرحمن الرحيم
السلام علیکم صبح بخیر 💞🌄💫
یا الرحمان یا الرحیم ہماری خطائیں معاف فرما اور اپنی رحمت سے هم کو اپنے صالح بندوں میں شامل فرما.
یا اللّٰهِ ہمیں مشکل وقت میں استعقامت عطا فرما اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیابی عطا فرماردے۔
یا اللّٰهِ ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا اور اپنے غیب کے خزانے میں سے وسیع رزق عطا فرما
آمین یارب العالمین 🤲🥺