@ashirazeemgill@DrMKamran81 جس نے امریکہ کو للکارا، انڈیا کو دھتکارا، دنیا کو پھٹکارا، یورپ کو نچایا۔ دنیا کے ستر ممالک امید لگائے بیٹھے ہیں کہ کب کپتان دنیا کی کمان سنبھالے۔ اب وہ دن دور نہیں جب دنیا پر کپتان کی حکومت ہو گی اور تم لوگ دیکھتے رہ جاو گے۔
@jawabdeyh بچوں کو پنجابی سکھانے کی بجائے اگر پروگرامنگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ جیسے جدید علوم سکھانا شروع کر دیا جائے تو کچھ سالوں میں بہت کچھ بدل سکتا ہے۔ بچوں کے ٹیلنٹ کو یوں ضائع مت کریں۔
پاکستان تحریک انصاف lobbying firms کے ذریعے پاکستان کو دنیا بھر میں ہر سطح پر، ہر فورم پر، ہر چینل پر، ہر اخبار پر، ہر سوشل میڈیا پر، ہر جگہ اور ہر طریقے سے بدنام کر رہی ہے صرف اپنے سیاسی مقاصد کے لئے۔ اور ستم ظریفی کہ اس جماعت کی اپنی کارکردگی صرف نمائشی رہی ہے
ایک شر جڑیں پکڑ چکا ہے۔کوئی معاشرہ مکمل انتشار اور تباہی سے بچ نہیں سکتا جب تک پھیلتے شر کو سیاسی، قانونی، اور میڈیا کے ذریعے نیست اور نابود نہ کر دیا جائے۔ تب تک اس معاشرہ کا کوئی مستقبل نہیں۔ یہ جنگ کمزور اعصاب اور سیاسی مصلحتوں کے شکار لوگوں کی بس کی بات نہیں۔
@humairaajmal697@BIT0420 چھوٹے تھے کراچی گئے ساحل سمندر پر کالی عینکیں بیچنے والے سے چاروں بہن بھائیوں نے عینکیں خرید لیں۔ جب پنجاب واپس آئے تو اسٹیشن پر ماموں لینے آئے۔ سب نے جلدی سے عینکیں پہن لیں۔ اور ٹرین سے اترے۔ پلیٹ فارم پر عینکیں پہنے چاروں جا رہے تھے ماموں کی آواز آئی۔ لگتا ہے میلے سے آئے ہو😆
@Aadiiroy2 بھائی صاحب اس بار ووٹ ایسے منہ اٹھا کر نہ ن لیگ کو دینا ہے نہ کسی اور جماعت کو۔ جو بھی واپڈا کو پرائیویٹ کر کے ان کے فری بجلی یونٹ بند کرکے رشوت ستانی ختم کرئے گا اسے ووٹ دینا ہے۔ جو یہ کر دے گا وہ باقی کام بھی کر لے گا۔
@N3i33 دیکھیں آپ بالکل دلبرداشتہ نہ ہوں مایوسی گناہ ہے امید پر دنیا قائم ہے پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ، صبح صبح جب کھڑکی کھولیں تو ایک دن تازہ ہوا کے جھونکوں کی ��رح اچھی خبریں باد صبا بن کر آپ کو مسحور کن وادیوں میں لے جائیں گی جہاں کپتان ایک نئے پاکستان کے ساتھ آپکا منتظر ہو گا