راولپنڈی کی تاریخ میں آج تک کسی وزیراعلیٰ نے اتنے زیادہ ترقیاتی کام پچھلے ستر سالوں میں نہیں کیے جتنے کام مریم نواز شریف صاحبہ نے اکیلے کر دیکھائے ہیں پنڈی بلکہ پورے پنجاب کا نقشہ بدل دیا
مریم نواز شریف صاحبہ آپ اس پیار اور اس استقبال کی اصل حقدار ہیں
more power to super CM
اسلام عیکم اھل ایمان شام بخیر
💜 میرے لیے اللہ کافی ہے
اس کے سوا کوئ معبود نہیں میں نے اسی پر بھروسا کیا
اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے 💜. . . ..بیشک بیشک
سورہ التوبہ 129
اسلام علیکم اھل ایمان
اے رب محمدﷺ🤲
ہم پراپنی عنایتوں نعمتوں برکتوں رحمتوں کےدر کھول
ارض و سماءکی آفتوں مشکلوں پرشانیوں بیماریوں برائیوں شر وحاسدوں سےمحفوظ رکھ
ہمیں ایمان وعقیدے کی سلامتی کے ساتھ صحت برکت کشادگی ھدایت بھلائ آسانیاں دے اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا
امین اللہ
🌸
اسلام علیکم صبح بخیر اھل ایمان🤲
اے سراپا نفیسﷺ🍁🍀 انفس دو جہاںﷺ🍁🍀
سرور دلبراں ﷺ 🍁🍀دلبر عاشقاں ﷺ🍁🍀
ڈھونڈتی ہے تجھےﷺ🍁🍀 میری جان حزیں
تجھﷺ🍁🍀سا کوئ نہیں تجھﷺ🍁🍀سا کوئ نہیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ و بارك وسلم
صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ و بارك وسلم
#متاعِ_دل
اسلام علیکم صبح بخیر اھل ایمان🤲
اے سراپا نفیسﷺ🍁🍀 انفس دو جہاںﷺ🍁🍀
سرور دلبراں ﷺ 🍁🍀دلبر عاشقاں ﷺ🍁🍀
ڈھونڈتی ہے تجھےﷺ🍁🍀 میری جان حزیں
تجھﷺ🍁🍀سا کوئ نہیں تجھﷺ🍁🍀سا کوئ نہیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ و بارك وسلم
صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ و بارك وسلم
#متاعِ_دل
اسحاق ڈار نے دی قوم کو بڑی خوشخبری
آج وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے قوم کو بہت بڑی خوشخبری سنائی ہے کہ پرتگال کے وزیرخارجہ کے دورہ پاکستان میں ایک ایسے معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں جس کے بعد 45,000 پاکستانی ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران، ان کے بیوی بچوں اور والدین تک کو پرتگال جانے کے لیے ویزہ کی ضرورت نہیں ہوگی۔ انہیں پرتگال ائرپورٹ پر ویزہ فری انٹری ملے گی۔
یہ سہولت صرف پینتالیس ہزار پاکستانیوں کو ملے گی جن کے پاس تاحیات سرکاری ( بلیو) اور سفارتی پاسپورٹس (ریڈ ) ہیں۔
پچیس کروڑ سبز پاسپورٹس والے اس سہولت سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے۔
اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر بڑے فخر کے ساتھ ہنستے مسکراتے ہوئے دستخط کرنے کی تقریب کی فوٹو بھی شئیر کی ہے کہ اب پرتگال جانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
اس تقریب کی فوٹو دیکھ کر مجھے لگا اس میں تین بڑے اہم لوگ غائب ہیں۔
خواجہ آصف، کابینہ سیکرٹری کامران افضل اور چیرمین انٹی منی لانڈرنگ اتھارٹی مشتاق سکھیرا ۔
ان تینوں کا وہاں ہونا ضروری تھا۔ ان تینوں کی الگ الگ وجہ میں نے آخر میں دی ہے۔
اسحاق ڈار صاحب ماشاء اللہ سرکاری افسروں/بیوروکریسی اور سیاسی ایلیٹ کے لیے اسانیاں پیدا کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔ پچیس کروڑ پاکستانیوں کو کوئی ویزہ اپانٹمنٹ نہیں دیتا لیکن وہ روزانہ 45000 سرکاری/سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز اور ان کے بیوی بچوں/ماں باپ کی فری ویزا سروس دنیا بھر میں معاہدے سائن کررہے ہیں۔ بس انہیں تکلیف نہ ہو۔ یہ سب مستقبل کا بندوبست ہورہا ہے۔
پہلے تو اس میں خواجہ آصف کا اس میں ہونا ضروری تھا کہ انہوں نے سب سے پہلے انکشاف کیا تھا کہ پاکستانی بیوروکریسی ( سرکاری پاسپورٹ ہولڈرز) کرپشن کا پیسہ کما کر پرتگال جائیدادیں خرید رہے ہیں۔ اب ان سرکاری افسران کو پروٹوکول کے ساتھ فری ویزا انٹری ہوگی۔ سب مشکلات دور کر دی گئی ہیں۔
سیکرٹری کابینہ کامران افضل کا ہونا ضروری تھا کہ ان کی موجودگی میں یہ انکشاف پچھلے ہفتے سینٹ باڈی اجلاس میں ہوا کہ پچیس ارب روپے کی جائیدادیں پاکستانی بابو نے پرتگال میں خریدی ہیں۔
ایک سرکاری افسر مسٹر ورک کا نام بھی فرنٹ مین کے طور پر لیا گیا تھا جو فراڈ میں ملوث ہے۔
سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نیبل اعوان کی موجودگی میں مشتاق سکھیرا نے حیران ہو کرپوچھا تھا ان بابوز کو بیرون ملک شہریت دلوانے کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویزن کیسے ایک ایک سال کی چھٹیاں دے رہا ہے؟ کیا یہ ڈویزن اپنے افسران مو بیرون ملک شہریت دلوانے
میں سہولت کار بن چکا ہے؟
تیسرا اس معاہدے میں سکھیرا صاحب کو بھی بٹھانا چاہئے تھا جنہوں نے انکشاف کیا تھا ہزاروں افسران نے بیرون ملک شہریت لے لی ہے، بچے شفٹ کیے ہیں، جائیدادیں خرید لی ہیں۔ وہ سب ڈالرز یہاں سے باہر بھیج رہے ہیں اور منی لانڈرنگ ہورہی ہے۔
ڈار صاحب نے کہا پرتگال کے لیے کسی افسر، بابو اور سیاستدان کو اب اس کے ویزے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ شکریہ ڈار صاحب بس آپ نے اپنی فیملی بچوں اور بیوروکریٹ اورحکمران ایلیٹ کلاس کے لیے یہ ویزا فری سہولتیں فراہم کرنی ہیں۔ سبز پاسپورٹ ہولڈرز پچیس کروڑ کیڑے مکوڑے ہیں جنہیں ویزے کی اپانمٹمنٹ تک نہیں ملتی۔
تحریر /رئوف کلاسرا
💙اللھم صل علی 💙 محمد ﷺ 💙 و علی آل 💙
💙 محمد ّﷺ 💙کما صلیت علی ابراھیم وعلی💙
💙 آل ابراھیم انك حمید مجید 💙
💙اللھم بارك علی 💙محمد ﷺ 💙 و علی آل 💙
💙 محمد ﷺ 💙کما بارکت علی ابراھیم و علی💙
💙 آل ابراھیم انك حمید مجید 💙
#متاعِ_دل
@AdhouraAks Happy birthday sir
May Allah bless you a long life filled with good health immense happiness endless joy blessing success peace love and prosperity forever 🌸🌹