آپ فلم بین ہیں اور آپکوسروائیول تھرلر فلمیں پسند ہیں تو یہ چار فلم ضرور دیکھئے ان فلموں میں انتہائی خطرناک حالات میں زندہ رہنے کی جدوجہد دکھائی گئی ہے اور ان میں بنیادی میسج یہ ہے کہ انسان کی بقاءکی جبلت اور ہمت کسی بھی خطرناک یا پھر ناممکن دکھائی دینے والے حالات پر غالب آسکتی
ریما عمر کا ایک ایک لفظ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں سونے سے لکھا جانے کے قابل ہے 🔥❤️✅
ایک ایسا نیکسز بے نقاب کیا ہے اور وہ بھی ارشاد ٹٹی کے سامنے اور ارشاد ٹٹی کے منہ کو تالا لگ گیا، چہرے کا رنگ اُڑ گیا اور شکل دیکھنے والے ہو گئی 😡🖐🏿
🟢 نواز شریف سکولز آف ایمیننس 👌
🟡 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبے بھر میں 300 جدید ترین پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اسکول قائم کرنے کا اغازکیا ہے
🟢 نواز سکول آف ایمیننس IT اور AI سے چلنے والے کلاس رومز، جدید سائنس اور روبوٹکس لیبز، ایئر کنڈیشنڈ/ لیس ماحول، اور PEF لائسنسنگ کے ذریعے مفت سے سستی معیاری تعلیمی معیارات فراہم کر رہا ہے۔
🟡 پنجاب بھر میں 300 اسکول (تقریباً 150 مکمل اور مزید 150 ترقیاتی یا مرحلہ وار رول آؤٹ کے ساتھ)
میـرے لیے وصـال کی باتیـں عجـیب ہیں
مجھ کو ہے ہجر راس مجھے سوگوار رکھ
تجھ کو ملے جو کوئی ، محبت کو کوستا
رکھ اس کے دو تُو کان پہ ، اور زوردار رکھ
#متاعِ_دل