کمیٹی میں 5 سرکاری اور 4 پرائیویٹ ممبر شامل ہونگے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز
🚨وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہر گاؤں میں ڈویلپمنٹ کیلئے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوری دے دی
🚨 پنجاب حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے اور نہ ہی وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف کوئی کریک ڈاؤن ہونے جا رہا ہے۔
مریم نواز اپنی مدت 2029 تک پوری کریں گی
پنجاب حکومت کا اعلامیہ جاری
🚨وفاقی حکومت کا ایک شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ 5 موبائل سموں کی تعداد کم کرکے 3 کرنے پر غور
🚨سیکورٹی فورسز
کا شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف خفیہ آپریشن، 16 دہشتگرد جہنم واصل، سکیورٹی ذرائع
🚨وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ہر گاؤں میں "خوشحال دیہات کمیٹی" بنانے کا اعلان
خوشحال دیہات کمیٹی کا سربراہ متعلقہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز ہوگا، وزیراعلی پنجاب مریم نواز
خوشحال دیہات
@MushtaqAbbPMLN@MaryamNSharif پنجاب حکومت کے خلاف منظم انداز میں پروپیگنڈہ مہم شروع کر دی گئی ہے جبکہ پیپلز پارٹی کی کرپشن ان لوگوں کو کبھی نظر نہیں آئے گی
خان کو این آر او نہیں لینے دیا جائے گا یہ تحریک انصاف کے لیڈران کا فیصلہ ہے خان کے جیل میں رہنے سے تو انکی موجیں لگی ہوئی ہیں کیا خان کے وکلاء کیا تحریک انصاف کے لیڈرز سب خان کے نام پر اوورسیز پاکستانیوں سے چندہ کھا رہے ہیں
خبر یہ ہے کہ حکومت نئے صوبوں کے قیام کے لئے ریفرنڈم کرانے جا رہی ہے کیا کبھی پاکستان کو آئین اور قانون کے مطابق چلانے اور حکومتی معاملات میں عدم مداخلت کے لیے اداروں اور انکے سربراہان کو پابند کرنے کے لئے بھی ایک ریفرنڈم کرا لیا جائے