جتنے بھی (PTI) یوتھیے اور ملعون مرتد قادیانی میری آئی ڈی میں موجود ھیں برائے مہربانی مجھے ان فالو کردیں غیرت کا مظاہرہ کریں ۔ اور آئندہ مجھے فالو کرنے سے اجتناب برتیں۔
شکریہ
🇵🇰
"کراچی کے علاقے ڈیفنس (خیابانِ مسلم) میں غیر اخلاقی سرگرمیاں اور جسم فروشی کا دھندا ایک بار پھر تیزی سے پھیل رہا ہے، جو ہماری نوجوان نسل کی تباہی کا سبب بن رہا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ اس وقت شہر میں کوئی ایسی قیادت یا قوت نظر نہیں آتی جو ہماری نسلِ نو کے مستقبل کو بچانے کی فکر کرے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دیگر متعلقہ محکمے بھی اس سنگین معاملے کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دیتے ہیں.
بھائیوں بہنوں!
ہم نے آپ کا مسلہ حل کردیا ہے۔
موجودہ صورتحال پر اگر کوئی بھی کن کترا کمیٹی کا بندا آپ سے بحث کرے تو جواب میں بحث نہیں کرنا
بس یہ ویڈیو بھیج دیں!
دنیا کی واحد کن کترا تحریک جو کشمیر کی خود مختاری ختم کرنے کا مطالبہ کرتی ہے اور خود مختاری کا نعرہ بھی مارتی یے۔
وزیراعظم کا اسرائیل کے خلاف دو ٹوک موقف اسرائیل کو دھشتگرد ملک قرار دیتے ہوۓ سختی سے مذمت کی ہے ایک وہ بندہ ہے جو سارے خوف کے بت توڑ چکا ہے جیل اپنی مرضی سے ہے لیکن آج تک اسرائیل کے خلاف بیان منہ سے نہیں نکال پایا امت یہود کا لیڈر عمران خان ۔۔۔۔
عوامی ایکشن کمیٹی دراصل بھارت کے اس منصوبے پر کام کر رہی ہے جس کا مقصد دنیا کو یہ دکھانا ہے کہ آزاد کشمیر کے حالات بھی مقبوضہ کشمیر جیسے خراب ہیں۔ باغ کے ایک عام شہری نے واضح کیا کہ اس کمیٹی کے احتجاج اور ہڑتالوں کی وجہ سے عام لوگوں کا روزگار اور روزمرہ کی زندگی شدید متاثر ہو رہی ہے
گذشتہ چھ ماہ کے دوران دو دفعہ گاڑی پیچھے سے ٹھوکی جا چکی ہے۔ دونوں دفعہ گاڑی مارنے والے غریب اوبر یانگو ڈرائیور تھے، دونوں کو گاڑی مارنے کا بہت دکھ تھا اور ان کے چھوٹے چھوٹے بچے تھے، بقول ان کے میرا نقصان بھی کم ہوا تھا اس لئے انہیں معاف کرنا میرا فرض تھا ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
سر جی
اگر کوئی ناراضی ہو، کوئی ٹویٹ بری لگ جائے تو براہ راست خاکسار کو تھپڑ، ٹھڈا وغیر مار لیا کریں، گاڑی زخمی ہونے پر بچے بہت ذلیل کرتے ہیں۔ اگر آپ نے میری بیٹی کو پی ٹی وی میں پانچ لاکھ روپے ماہانہ کی نوکری دلوائی ہوتی تو آپ کے ادارے کا نام بھی لے لیتا۔ ڈرائیور رکھنے کی اوقات نہیں اس لئے اب اوبر پر آتا جاتا ہوں۔
🤣🤣🤣
بھارتی ڈالروں اور RAW کے اشاروں پر ناچنے والے کشمیر جوائنٹ کمیٹی کے یہ دونوں رہنما اب چھپتے پھر رہے ہیں، وہ جنہوں نے انقلاب لانے اور کشمیر کو آزاد کروانے کے نعرے لگائے، پاکستان اور پاک فوج کے خلاف زہریلا پروپیگنڈہ کیا، وہ آج عوام اور ریاست سے چھپتے کیوں پھر رہے ہیں؟؟
ریاست نے فیصلہ کر لیا ھے بلیک میل ایکشن کمیٹی کو مزید کوئی کھیل نہی کھیلنے دیا جائے گا انکے لیڈران پر کروڑوں روپے ہیڈ منی رکھ دی گئی ھے صرف یہی نہیں پاکستان میں بھی کسی کو ایسے پُرتشدد یا ریاست کے خلاف مظاہرے نہیں کرنے دئیے جائیں گے بی وائی سی ساتھ بھی یہی ھونے جا رہا بلیک میل ایکشن کمیٹی کے لیڈران اب چھُپتے پھیریں گے مراد سویٹ اور باقیوں کی طرح مفروری کی زندگی ھی گزاریں گے
ایکشن کمیٹی بی ایل اے فتنہ الہند اور فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی کا دوسرا روپ ہے ریاست نے انھیں نرمی رعایت دے کر بہت سر پر چڑھا لیا ہے اس بار اگر ان کو پٹہ نہ ڈالا گیا تو خدا نہ کرے آزاد کشمیر کے حالات وزیرستان اور خضدار جیسے ہوں گے
کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کا ڈرامہ بینقاب۔ ایک شخص کو ایک لاکھ روپے خود ہی دیے اور اس کو کہا کہ ڈرامہ کر کے اسے چندہ باکس میں ڈالو اور ظاہر کرو کہ یہ وہ اپنی جمع پونجی دے رہا ہے تاکہ مزید لوگ اس میں پیسے ڈالیں اور را فنڈنگ پر بھی پردہ ڈلا رہے
ریڈ لائن کراس
بھارتی پراکسی، ایکشن کمیٹی کے مسلح دہشت گردوں نے پلندری کے قریب ایک چوکی پر متعین پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ارکان کو یرغمال بنا لیا ہے۔ احتیاط اپنی جگہ تا ہم جوابی چوٹ موثر ہونی چاہئے۔ آئی جی آزاد کشمیر لیاقت ملک کی ڈکشنری میں معافی لفظ نشتہ
کشمیر بنے کا پاکستان
یہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا پر امن احتجاج اور اپنا حق مانگنے کا طریقہ ملاحظہ کریں، ریاست اور ریاستی ادارے ان کے ساتھ پہلے بہت نرمی سے پیش آئے مگر عوام کے مال و جان کا تحفظ بھی ریاست کی ذمہ داری ہے، اب ان غنڈوں کے خلاف آپریشن شروع ہے گرفتاریاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔
بلیک میل ایکشن کمیٹی کے ریاست مخالف احتجاج کو قابو کرنے کے لیے رینجرز مظفرآباد میں پہنچ چُکی ھے جبکہ بلیک میل کمیٹی والے روپوش ھو چُکے کالعدم تنظیم قرار دئیے جانے کے بعد حکومتِ آزاد کشمیر نے انکی گرفتاری کے لیے اطلاع دینے والے کے لیے موٹی رقم بطور انعام کا اعلان بھی کر دیا ھے
دیامیر بھاشا ڈیم کے لئے زمین کی خریداری صوبائی حکومت نے کرنا تھی، پنسل خٹک والی صوبائی حکومت کو پہلی رقم جاری ہوئی وہ کھا گئی، پھردوسری بار جاری ہوئی تو کام شروع ہوا۔ سکھر حیدرآباد موٹروے کی رقم جاری ہوئی صوبائی حکومت بھی کھا گئی، اب دوبارہ رقم جاری ہوئی ہے تو دیکھیں کب کھاتی ہے اور جیبیں جھاڑ کے دکھاتی ہے۔
پھر کہتے ہیں پنجاب کھا گیا
تحریک انصاف والے ہمارے معصوم یوتھی بھائی اس وقت کن کترا کمیٹی کو والد صاحب کا درجہ دے چکے ہیں۔
لیکن کن کترا کمیٹی کے لیڈر شوکت میر نے پرسوں تقریر میں عمران نیازی اور یوتھی حکومت کی کشمیر فروشی کے راز کھولے تھے۔
یوتھی بھائیوں یہ بھی سنو!