قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر پاکستان ہے۔ دو قومی نظریہ ہماری بنیاد ہے، اور یہی ہماری طاقت ہے۔
پاکستان زندہ باد۔ پاکستان پائندہ باد
یومِ پاکستان مبارک 🇵🇰
خواتین کی تعلیم، خودمختاری اور قیادت ہی روشن معاشرے کی بنیاد ہے۔
آج @RanaSikandarH کی International Women’s Day کے موقع پر پاکستان گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کی تقریب میں شرکت اور خواتین سے مکالمہ اس عزم کی عکاسی کرتا ہے کہ بااختیار خواتین ہی مضبوط پاکستان کی ضمانت ہیں۔
Give to Gain کا پیغام دراصل یہی ہے کہ خواتین کو مواقع دیں تو معاشرہ خود ترقی کی راہ پر گامزن ہو جاتا ہے.🇵🇰❤️😍👏🏻
My heartfelt condolences to the government and the people of Iran on the martyrdom of the Supreme Leader, His Eminence Ayatollah Ali Khamenei.
This is a significant moment in the history of Iran as such a loss carries deep emotional, political, and national implications. During the period of mourning, I stand in solidarity with the Iranian nation and extend my sympathies to all those who are grieving.
I reaffirm the importance of stability, peace, and mutual respect among nations, particularly in our region.
May Allah Almighty grant eternal peace and blessings to the departed soul and provide the courage, resilience, and steadfastness to the Iranian nation in facing this profound and irreparable loss.
پنجاب پہلا صوبہ ہے جس نے اپنے strategic wheat reserves کیلئے پہلی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پر مشتمل ایک پالیسی دی۔ جس کے تحت اس سال پنجاب کے کسانوں سے تیس لاکھ میٹرک ٹن گندم 3500 روپے فی من کے حساب سے خریدی جائیگی ۔۔ مجھے یہ بتا کر خوشی ہو رہی ہے کہ الحمدُللّٰہ آج 35 ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کمپنیوں نے اس میں prequalify کیا ہے ۔
خبردار! ون ویلرز اب سیف سٹی کے ریڈار پر ہیں۔
ون ویلنگ کے خلاف سیف سٹی کا بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اپنی اور دوسروں کی قیمتی جانوں کو خطرے میں مت ڈالیں۔ ون ویلنگ جیسے خطرناک عمل سے اجتناب کریں��
یاد رکھیں! سیف سٹی کے کیمرے چوبیس گھنٹے متحرک ہیں اور ہر خلاف ورزی پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔ قانون شکنی کی صورت میں فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
محفوظ رہیں، ذمہ دار شہری بنیں۔
#safecity #punjabpolice #onewheeling #trafficlaw #roadsafety #crackdown
پچھلے سال بےروزگاری نے بہت پریشان کر رکھا تھا، مگر آج اللہ کے کرم اور وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدامات سے سہولت بازار میں سیکیورٹی گارڈ کی نوکری مل گئی ہے۔
اب گھر کا نظام بہتر چل رہا ہے، دل سے دعا ہے اللہ پاک انہیں مزید کامیاب کرے۔ 🤲