@NadeemAfzalChan یہاں مہنگائی ہو تو عوام بھوکی مر گئی سستی ہوں چیزیں تو کسان بھوکا مر گیا۔ چن صاحب کسے ایک پاسے کھلو نا۔ اب ابنائے ہرمز پاکستان نے تو نہیں بند کی۔ ایکسپورٹ منڈیاں بند ہیں۔ حکومت کیا کرے ؟،
آپ کوئی حل بتائیں تنقید برائے تنقید تو سب کر رہے ہیں یا اندر کا یوتھیاپا ابھی نہیں مرا۔