اسے کہتے ہیں اندھیر نگری اور چوپٹ راج ۔
ایک اوور سیز پاکستانی کے اکاونٹ سے ایف بی آر نے 2 کروڑ 26 لاکھ روپے نکال لئے بغیر کسی مقدمے کے، بغیر اطلاع دیئے۔ اور اوپر سے سب سے بڑی بے غیرتی کی بات ہے کہ بینک نے ایف بی آر کو اجازت بھی دے دی کہ تم اکاونٹ سے پیسے نکال سکتے ہو۔ اب ہر پاکستانی کو چاہئے فوری طور پر اپنے پیسے بینکوں سے نکلوائے ورنہ یہ پاکستانی بینک آپ کے خون پینے کی کمائی ہڑپ جائیں گے
اللہ ہمارا خاتمہ ایمان پر کرے ۔۔وینزویلا سے سامنے آنے والے مناظر خوفناک ہیں ۔قیامت کی ہولناکی اس سے ہزار گنا حادثہ عظیم ہو گی۔ جو جہاں ہو گا وہیں رہ جائے گا۔
9 سالہ منتہی کا قاتل پولیس حراست میں مبینہ پولیس مقابلے میں مار دیا گیا
اگر آپ اس پر خوش ہیں تو آپ سے بڑا کوئی احمق نہیں۔ یہ انصاف سے مذاق ہے۔
ملزم کو سزا ضرور ملنی چاہیئے لیکن اگر یہی کچھ کرنا ہے تو ہم ہزارہا عدالتوں اور لاکھوں ججز کا خرچ کیوں برداشت کر رہے ہیں۔ چار جلاد اور چند سو گولیاں کافی ہیں۔
یہی وہ لاقانونیت ہے جس کی وجہ سے اس ملک میں الیکشن لوٹ لئے جاتے ہیں
جائز حکومتیں الٹ دی جاتی ہیں۔ ایک ایک شخص کو ایک ہی دن پانچ پانچ مختلف شہروں کے مقدمات میں نہ صرف ملوث کیا جاتا ہے بلکہ سزا بھی سنا دی جاتی ہے
ایک سپرنٹینڈنٹ جیل سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے احکامات ماننے سے انکار کر دیتا ہے اور کوئی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
ایک کمشنر سرعام جرم کا اعتراف کرتا ہے مگر اس کے شریک جرم اسے غائب کر دیتے ہیں
پاکستان لاقانونیت کا شاہکار اسی وجہ سے ہے کہ ہم نے سلیکٹڈ انصاف قبول کر لیا ہے
جن لوگوں نے ایسے نام نہاد مقابلوں میں ماورائے عدالت قتل کئے صرف انہیں نہیں بلکہ ان کی پشت پناہی کرنے والے افسران اور حکومت کو بھی اس کٹہرے میں کھڑا کرنا ضروری ہے جہاں کوئی منشی نہیں "جج" بیٹھا ہو ۔
سنا ہے جنگل کا بھی کوئی قانون ہوتا ہے
"شہباز شریف نے کہا تھا کہ جتنی سپورٹ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو دی ،اس کے 30 فیصد بھی ہمیں ملی تو ملک میں انقلاب برپا کردیں گے ،سپورٹ 30 فیصد نہیں 300 فیصد نہیں ، 3 ہزار فیصد ملی ، تو نتیجہ کیا نکلا ؟"۔ صدیق جان
@SdqJaan
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
مریم نواز کی قاتل فورس کے قتل عام کے بعد پورے پاکستان میں یہ ٹرینڈ چل پڑا ہے ۔ ہر کوئی اپنی گاڑی کے پیچھے لکھوا رہا ہے کہ قاتلو گولی چلانے سے پہلے کنفرم کرلینا"
ویسے لعنت ہے ایسی حکومت پر اور اس گھٹیا 2 نمبر حکومت کو فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار پہنے پر۔۔۔
عمران خان کے دور میں جب پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 17 روپے تھی تو شہباز شریف نے قوم کو کہا کہ اس نظام کے خلاف جنگ کرکے انقلاب لانا ہوگا ،اب فی لیٹر پر ٹیکس تقریباً 170 روپے ہے ، تو اب عوام کو کیا کرنا چاہیے ؟؟؟ صدیق جان
@SdqJaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
یکم محرم 1400 ہجری (20 نومبر 1979) جہیمان العتیبی کی قیادت میں ایک مسلح گروہ نے خانہ کعبہ پر قبضہ کر لیا دو ہفتے کا یہ محاصرہ تقریباً دو ہفتے بعد 4 دسمبر کو ختم کرایا گیا
اس آ پریشن کے بارے مطالعہ پاکستان ٹائپ کئی کہانیاں ہیں جن کا کوئی سرکاری یا مصدقہ ثبوت نہیں