پہلے دعا پھر صبر،،،
مزید دعا مذید صبر،،،،
مسلسل دعا مسلسل صبر،،،،،
اللہ دیکھ بھی رہا ہے سن بھی رہا ہے اور ہر پل ساتھ ہے وہ سن لے گا انشاءاللہ♥️✨🥀
#HopeNotOut 💫
یہ بھی ممکن ہے کہ ہر بات چھپانے لگ جائیں
وجہ کچھ بھی ہو نظر اس سے چرانے لگ جائیں
اب تو اندیشہ ہے اس بار اگر ہاتھ چھٹا
اس کو پھر ڈھونڈ کے لانے میں زمانے لگ جائیں