کراچی کی فیملی کے بلوچستان میں قتل کو سمجھنے کیلئے ان حقائق کو سمجھنا لازم ہے
جمعہ شب 11 سے 12 بجے کے درمیان، مستونگ کے قریب کمبیلہ اور عاصم آباد کے قریب یہ واقعہ پیش آیا
حکام، کبھی گوگل میپ ، کبھی کوئٹہ سبی روٹ تو کبھی دشت میں راستہ بھٹکنے پر بات گھما رہے ہیں
نقشہ دیکھئے ⬇️
1/
اس معصوم خاندان کو دشت، مستونگ کے قریب کمبیلہ اور عاصم آباد کے درمیان کس چیک پوسٹ کے سامنے قتل کیاگیا؟
وقوعے کی صرف آدھی تصویر کیوں جاری کی گئی؟ اصل حقائق کیوں چھپائے جارہے ؟ قتل کس نے کیا؟
اس واقعے کی مکمل تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔
#Balochistan#BalochistanFacts
ایک مسخ شدہ لاش 2010 سے لاپتہ محمد رمضان کے چھوٹے بھائی، محمد عبدالحق کی ہے، جو جیونی میں ایک اسکول کے مالک تھے۔ انہیں 7 ماہ قبل جیونی سے جبراً لاپتہ کیا گیا تھا
حملے کے بعد اب تک پاکستانی ریاست نے پانوان گاوں کے مختلف علاقوں میں مجموعی طور پر پانچ لاشیں پھینکی ہیں
#Balochistan
Breaking: Pakistani forces have reportedly killed five local villagers from Panwan village in Gwadar.
The bodies were dumped at different locations across the village. Additionally, 13 villagers have reportedly been abducted.
#Balochistan
مقامی سیاستدان قادر بلوچ نے پریس کانفرنس میں بلوچستان کے بڑے منصوبوں میں مبینہ فوجی کرپشن پر اپنے تحفظات بیان کیے۔
تو فوراً گوادر سمندر میں عسکری دورے کے دوران نہاکر "ماہرینِ بلوچستان" بننے والی پنجابی خواتین ایک جیسی پوسٹیں لےکر میدان میں آگئیں
انکے بقول دو دن کوئٹہ کینٹ میں "دل دل پاکستان" کھیلنے کے بعد اب وہ بلوچستان کی سیاست، تاریخ اور زمینی حقائق مقامی لوگوں سے زیادہ جانتی ہیں
#Balochistan
#BalochistanFacts
حالیہ فوجی قافلے کے ساتھ پنجاب سے لائی گئی یہ خواتین نہ سماجی کارکن ہیں، نہ طبی عملہ، نہ صحافی بلکہ ISPR میڈیا سیل کی پروپیگنڈسٹ ہیں
اور اب یہ بلوچستان کو مقامیوں سے زیادہ جاننے کی بھی دعویدار ہیں
انہیں کوئی بتائے بلوچستان کے مسائل سمندر پر نہانے سے کہیں گہرے ہیں
#Balochistan
Breaking: Pakistani forces have reportedly killed five local villagers from Panwan village in Gwadar.
The bodies were dumped at different locations across the village. Additionally, 13 villagers have reportedly been abducted.
#Balochistan
@bazai_tania آپ کے ایک مرحوم فوجی دوست کے چلغوزے چھپانے کیلئے آپکی تصویر لگا دی !
کیا آپ ملکِ خدا ناداد کے اتنا کام بھی نہیں آسکتیں ؟ نائٹی بازارئی صاحبہ
Why does Pakistan hide casualties in Balochistan?
Claims say an entire camp was destroyed and 30+ soldiers killed, yet ISPR-Bots call it "AI."
More than a month after the Jaffar Express incident, ISPR still hasn't addressed claims of 93+ soldier casualties. 🤷🏻♀️
#Balochistan
جب وزیراعلیٰ صاحب X اسپیس میں ISPR بوٹس کو سیاسی کارکنان کو گرفتار کرنے کے فوائد بتارہے تھے
تب گوادر میں 31 فوجی، کھڈکوچہ میں 4 ،مند IED میں ایک اہلکار ،دشت میں 2 ، خضدار کے علاقے نوغے میں 2 جبکہ ہرنائی ، خاران اور نوشکی میں تین تین گھنٹے تک ناکہ بندی رہی ہے
بھڑک بازی کے نقصانات
4/4
اور بعدازاں یہ الزام پہلے نامعلوم اور پھر بلوچ آزادی پسندوں پر ڈال دیا گیا
ریاست اپنے بیانیہ کو عملی جامہ پہنائے
جائے وقوعہ عوام کو دیکھائی جائے
استعمال ہونے والی گولیوں کو میڈیا پر لائیں
بیوی کا پیغام نشر کریں
لواحقین کو انصاف فراہم کریں ! 🙏🏻
#Balochistan#BalochistanFacts
کراچی کی فیملی کے بلوچستان میں قتل کو سمجھنے کیلئے ان حقائق کو سمجھنا لازم ہے
جمعہ شب 11 سے 12 بجے کے درمیان، مستونگ کے قریب کمبیلہ اور عاصم آباد کے قریب یہ واقعہ پیش آیا
حکام، کبھی گوگل میپ ، کبھی کوئٹہ سبی روٹ تو کبھی دشت میں راستہ بھٹکنے پر بات گھما رہے ہیں
نقشہ دیکھئے ⬇️
1/
اس معصوم خاندان کو دشت، مستونگ کے قریب کمبیلہ اور عاصم آباد کے درمیان کس چیک پوسٹ کے سامنے قتل کیاگیا؟
وقوعے کی صرف آدھی تصویر کیوں جاری کی گئی؟ اصل حقائق کیوں چھپائے جارہے ؟ قتل کس نے کیا؟
اس واقعے کی مکمل تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔
#Balochistan#BalochistanFacts
3/
سنسان راستے سے چیک پوسٹ کی جانب بڑھتی ہوئی گاڑی کے پہلے ٹائر برسٹ کئےگئے، جس کے بعد ڈرائیور کو مارا گیا۔
اس لئے گاڑی کی مکمل تصویر اور وقوعہ کی جگہ سامنے نہیں لائی گئی
بعد ازاں ISPR میڈیا سیل نے فوری اسے واقعہ فورسز کی بجائے گارڈز کی غلطی کہنا شروع کردیا اور بعد ازاں ۔۔۔۔