سٹوڈنٹ بچے پر تشدد کا نوٹس ہونا چاہیے.
یہ واقعہ انتہائی تشویشناک ہے اور کم عمر بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
ہمارا ماننا ہے کہ بچوں کو تحفظ اور احترام ملنا چاہئے، اور پولیس کو ان کے ساتھ احترام سے پیش آنا چاہئے۔ مارپیٹ اور ظلم و ستم جیسے واقعات ناقابل قبول ہیں اور ان کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے۔
ہم حکومت اور وزیر تعلیم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی تحقیقات کی جائیں اور مجرم پولیس والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ ساتھ ہی، بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں۔
میری وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے گزارش ہے کہ جب جرمانہ اور موٹر سائیکل بند کرنے کا آپشن موجود ہے تو کسی طالب علم پر پرچہ نا دیں تاکہ انکا کریمینل ریکارڈ نا بنے اور انکا کریکٹر سرٹیفکیٹ خراب نا ہو۔
@MaryamNSharif