🌐 Uncovering geopolitical realities and delivering verified, first-hand breaking news from South Asia and beyond. Keeping you ahead with facts, not rumors.
⚡ بریکنگ | رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کا ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈہ یمنی حملے کے بعد غیر فعال ہو گیا ہے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس حملے سے اسے بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔
🚨 Important 🇵🇰 ⚔️🇸🇦
Today, #Saudi_Arabia’s major cities are reportedly engulfed in flames, while more than #eight_thousand Pakistani freeloading troops are also stationed in the Kingdom.
Today will reveal how faithfully #Asim_Munir stands by the promises he has made and how he intends to honor his repeated claims of safeguarding the Two #Holy_Mosques .
Yet, judging by the circumstances, it appears that this #dollar -chasing opportunist will once again invent a convenient excuse, quietly slip away from responsibility, and do whatever it takes to save #himself .
کیا آپ افغانستان کے وزیرِ داخلہ، مولوی سراج الدین حقانی کو جانتے ہیں؟
امریکہ نے ایک وقت میں ان کی گرفتاری سے متعلق معلومات فراہم کرنے والے کے لیے 10 ملین (ایک کروڑ) امریکی ڈالر انعام مقرر کیا تھا۔
فلم ستلج میں وکٹوریہ اہسپتال کے ڈاکٹر سلمان رضوی اپنے بچوں کو پولیو قطرے پلوانے سے انکار کرتے ہیں جس پر پولیو ورکرز نے پولیس بلالی اور پھر پنجاب پولیس ڈاکٹر سلمان رضوی کو زبردستی گھسیٹے اور مارتے ہوئے تھانے لے گئی۔
یہ پُراعتماد انداز میں سڑکوں پر چلنے والے شخص افغانستان کے وزیرِ خارجہ ہیں۔
انہوں نے ہمیشہ اپنے عوام کے ساتھ حسنِ سلوک، نرمی اور خلوص کا برتاؤ کیا ہے، اسی لیے وہ عوام کے درمیان کسی غیر معمولی پروٹوکول کے بغیر بھی اطمینان اور اعتماد کے ساتھ چلتے پھرتے ہیں۔
Pakistan's newly acquired DJI Matrice 400 AI drone reportedly survived only four days before being brought down by the Pakistani Taliban.
The AI-equipped drone, designed to carry additional payloads, is reportedly valued at more than PKR 1.8 million.
In the video, it can be seen that the TTP are saying, 'This is a gift for Major Anwar, accept it.'"
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹی ٹی پی والے کہہ رہے ہیں یہ میجر انور کے لئے تحفہ ہے اسے قبول کر لو ۔
مفادات کی جنگ کا یہی انجام ہوتا ہے
‼️ کالعدم ٹی ٹی پی نے شمالی وزیرستان کے علاقے سپلاگاہ، میرانشاہ میں ایک فوجی چوکی پر مبینہ DShK بھاری مشین گن حملے کی ویڈیو جاری کی ہے، جس میں حملے کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔