اسلام وعلیکم
اَللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ"
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا
اے اللّٰہ میں تجھ سے نفع بخش علم پاکیزہ رزق اور قبول شدہ عمل کا سوال کرتا ہوں۔
سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہِ
💎 قدیم تہذیبوں کا رہن سہن ہمیں سکھاتا ہے کہ جدیدیت کا آغاز ہم سے نہیں ہوا۔
وادیٔ سندھ میں فلش ٹوائلٹ، روم میں سماجی نظام، یونان میں فنونِ لطیفہ — یہ سب ہماری مشترکہ وراثت ہیں۔
کیا آپ کو اپنی ثقافت کا کوئی قدیم رہن سہن معلوم ہے؟ کمینٹس میں بتائیں! 👇