صوبائی حکومت خیبر پختونخوا میں تین سالوں سے زیر التوا مسلئے کو جلد از جلد حل کریں اور فارماسسٹس کی ہسپتالوں کی اندر، ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری اور ڈرگ انسپکٹر کی آسامیاں تخلیق کریں۔
#RightsForPharmacists
پورے ملک کی فارماسوٹیکل انڈسٹری فارماسسٹس کی مرہون منت ہے لیکن اس انڈسٹری میں کوالیفائیڈ فارماسسٹ ایک مزدور کی ماہانہ اجرت کے برابر تنخواہ پر کام کرتا ہے۔ تعلیم یافتہ اور ہنر مند افراد کو عزت کب ملے گی ؟
انڈسٹریل فارماسسٹ کا استحصال نامنظور !
#RightsForPharmacists
دنیا کےکسی بھی ملک میں فارماسسٹ کی عدم موجودگی میں کوئی بھی شخص مریض کودوائ نہیں دے سکتا,جبکہ پاکستان وہ واحد ملک ہےجہاں آٹھویں جماعت تک پڑھے ہوئےلوگ میڈیکل سٹورزاورفارمیسیزچلارہےہے.
انسانی زندگیوں کے ساتھ ہونے والا یہ کھلواڑ کب بند ہوگا ؟
#RightsForPharmacists
پورے ملک کی فارماسیوٹیکل انڈسٹری فارماسسٹس کی مرہون منت ہے لیکن اسی انڈسٹری میں کوالیفائیڈ فارماسسٹ کی کوئی جاب سیکورٹی نہیں نہ ہی کوئی اور مراعات۔ تعلیم کو، ہنر کو، قابلیت کو، پروفیشنلز کو عزت کب ملے گی ؟
انڈسٹریل فارماسسٹ کا استحصال نامنظور !
#RightsForPharmacists
ملک بھر میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال
کل سے اب تک مزید 25 افراد جاں کی بازی ہارگئے 830 مزید شہری کورونا کا شکار ہوگئے اور ملک میں مجموعی طور پر کورونا ایکٹو کیسز کی تعداد 33390 تک پہنچ گئی، 639 ہسپتالوں میں 2223 مریض زیر علاج،
اللہ ہم سب کو اس وباء سے محفوظ فرمائے.