وسیم بادامی 😀👌
امریکہ کا تھینک ٹینک بیٹھا انہوں نے پچھلے 72 گھنٹوں میں ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا ،سب سے پہلے انہوں نے دیکھا کہ ابتدائی 24 گھنٹوں میں رافیل گر گئے انڈیا نے فرانس کو ذلیل کروا دیا، آگے بڑھے تو انہوں دیکھا کہ اسرائیل ساختہ ڈرونز گر گئے انڈیا نے اسرائیل کو ذلیل کروا دیا، پھر آگے بڑھے تو دیکھا کہ اگلے 24 گھنٹوں میں S400 گر گیا انڈیا نے روس کو ذلیل کروا دیا ہے یہ وہ وقت تھا ٹرمپ نے دیکھا بھائی جان اگلی باری ہماری ہے اس پہلے سیزفائر کروا دو ورنہ یہ ہمیں بھی ذلیل کروائیں گے۔
پاک فضائیہ کے وہ جوان جو بھارت میں دفاعی تنصیبات میں تباھی پھیلا کر غازی بن کے واپس لوٹے۔
وہ لمحات جب انہوں نے اپنی وصیتوں پر دستخط کئے،اگر غازی بن کر نا لوٹ سکیں تو ھمیں پاکستان کے پرچم میں دفنانا۔
نا ججھک،نا ڈر ،نا کوئی سوال،صرف ایک بات،مادر وطن کی حفاظت۔
🚨*بہت اہم*🚨
*بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص* یعنی آہنی دیوار سے تشبیہ کی وضاحت*
معروف مفکر دین ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم قرآن پاک کی روشنی میں اللّٰہ کی راہ میں جہاد کرنے والوں کو “ *بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص* یعنی آہنی دیوار سے تشبیہ دیتے ہیں
یہی لوگ اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کے پسندیدہ بندوں میں شمار ہونگے
اِسی تناظر میں اس آپریشن کا نام بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص رکھا گیا
بِسمِ اللهِ الرحمَنِ الرّحيمِ
إِنَّ ٱللَّهَ يُحِبُّ ٱلَّذِينَ يُقَٰتِلُونَ فِى سَبِيلِهِۦ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنْيَٰنٌ مَّرْصُوصٌ
اللہ کو تو محبوب وہ لوگ ہیں جو اُس کی راہ میں اس طرح صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں گویا کہ وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔
#Banyan_Al_Marsus