انتہائی شرمناک واقعہ جس کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے!
اس واقعے کی پُوری زمہ داری پیپلز پارٹی کی بُزدل حکومت کو جاتی ہے جس کی وجہ سے شہید بی بی کی بیٹی @AseefaBZ کی گاڑی پر حملہ ہُوا!
پہلے دن سے اگر سندھ حکومت اس نفرت کی سیاست کا ادراک کرتی تو آج یہ نہ ہوتا
ہمارے نام سے لرزاں ہیں گردشِ دوراں
ہمارا عزم جواں ہے ہمارے ساتھ چلو۔۔
قائد جناب الطاف حسین بھائی اور دنیا بھر میں پھیلے ہوئے تمام وفا پرستوں کو ایم کیو ایم کا 41 واں یوم تاسیس بہت بہت مبارک ہو🌹🌹🌹
#41FoundationDayWithAltaf
انہیں بتادو کہ
آج بھی منزلوں پر لگی ہے نظر
دل میں رکھتے ہیں عزم سفرآج بھی
دل شکستہ نہ سمجھے زمانہ ہمیں
اپنی ہمت ہے سینہ سِپرآج بھی
#41FoundationDayWithAltaf
شاہ فیصل کالونی میں وفاپرست کارکنوں اور ان کے اہل خانہ پر MQMP کے غنڈوں کا بزدلانہ حملہ اور تشدد قابل مذمت ہے۔
حکومت اور اسٹیبلشمنٹ اس واقعے کا فوری نوٹس لے۔ اس غنڈہ گردی کے باوجود #ISupportAltafHussain میرے وفاپرست کارکنان مائیں بہنیں بھرپور تعداد میں نکلیں گے
I extend my deepest condolences over the sad demise of #DrManmohanSingh. #RIP
His legacy as a democrat, good human, statesman, economist, and former Prime Minister of India has left an indelible mark on the #Indian history.
His contributions to economic reforms and his commitment to public service will be remembered and cherished by many. May his soul find eternal peace.
Please accept these heartfelt sympathies during this difficult time.
I also extend my heartfelt condolences to #Manmohan’s family, loved one's and people of India.
Altaf Hussain
@OfficialMqm
٩ دسمبر، شہدا یا��گار جاتےہوۓ MQM بلدیہ ٹاؤن کے کارکن محمد کامران کو سادہ لباس اہلکاروں نے اغواء کرلیا تھا اور ابھی تک وہ لاپتا ہیں، کامران بھائی کو مستقل جان سےماردیے جانے کی دھمکیاں موصول ہورہی تھیں اور انکی جان شدید خطرے میں ہے۔
انسانی جان کے تحفظ کے لیۓ آواز اٹھائیے 🙏
جس نے مارنا ہے مار دو !
گولی مار دو !
مصطفیٰ کمال، خالد مقبول، فاروق ستار سمیت دیگر غداران قوم اگر ایک ہزار مرتبہ بھی پیدا ہوجائیں اور دودھ سے نہا کر آجائیں، پھر بھی اتنا خالص DNA اور غیرت مند زندگی نہیں جی سکتے جتنی اس وفاپرست کے دو جملوں میں ہے!
#یوم_شہداء_9_دسمبر
I have always raised voice for @AltafHussain_90 bhai, and this time Altaf bhai raises voice for me
“Tayyab tum logon ki screen per kyun nahi arha, itna kharab hai phone tumhara”
21 سال کا نوجوان 50 سال پہلے پاکستان کے فرسودہ جاگیرداری و فوجی جرنیلی نظام کے خلاف علم بغاوت بلند کرتا ہے اور آج 72 سال کی عمر میں بھی وہی 21 سال کے نوجوان سا جوش ولولہ اور نظام کی تبدیلی کی نہ رکنے والی عظیم انقلابی جدوجہد
تو پھر کیوں نہ کہیں
#ہم_کو_منزل_نہیں_رہنما_چاہیئے
فرمودات قائد:
بانی وقائد @AltafHussain_90 کاقول:
جولوگ خود کوتنظیمی نظم وضبط اور نظریاتی تربیت سے ماوراء سمجھتے ہیں وہ نظریئے سے دور ہوجاتے ہیں
اور
نظریئےسے دوری ہی ایسے فرد کوان راستوں پرلے جاتی ہے جہاں وہ چند چھلانگیں مارکر وفا کی حدود سے باہر نکل سکتاہے اور اُن حدود میں داخل ہوسکتا ہےجنہیں غداری سے تعبیر کیاجاتا ہے۔
فکری نشست سے خطاب 1992ء
مہاجر قوم کے بہادر نڈر سپوت نعیم اختر شہید
اگر چاہتے تو اپنے گھر پر ارام دے زندگی بسر کر رہے ہوتے
لیکن شہید نے غداری پر موت کو ترجیح دی
نعیم اختر شہید کو سلام عقیدت
#JusticeForNaeemAkhtar