دین تو نام ہی دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرنے کا ہے۔ اللہ ہمیں وہ ظرف دے کہ ہم کسی کی تھکن کو سمجھ سکیں اور اپنی ذات سے کسی کو اذیت نہ دیں۔ بے شک، اللہ ٹوٹے ہوئے دلوں کے بہت قریب ہے۔
Love is no game or entertainment. Once you fall for someone, you must belong entirely to them. Looking at a stranger just to find someone better is not love—it is pure betrayal and losing your way.