جس پارٹی کے پاس عاطف خان اور علی محمد جیسے لوگ موجود ہوں اور وہ پھر بھی علی امین گنڈاپور کو چیف منسٹر بنائے، یہ شرم کی بات ہے۔ عمران خان نے کچھ نہیں سیکھا۔ یہ انتشار کی سیاست چاہتا ہے۔ یہ ملک توڑنا چاہتا ہے
Senior Journalists are having panic attacks after Ali Amin being announced the CM. Hakim kay sar par badmashi karnay walon ko ab Dr Ali Amin ka samna hai.