میرا تعارف “إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ” میرا لیڈر عمران احمد خان نیازی
PTI Social media Activist..!
Old Account Suspended...!Please Support.
قوم ان چوروں سے مایوس تنگ آ چکی ہے مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے ہم سب خان کے سنہری دور کو ترس رہے ہیں اگر ملک کے حالات درست کرنے ہیں تو خان کو رہا کرنا ہوگا قوم کو اس مشکل سے یہ بہادر لیڈر ہی نکال سکتا ہے..
#ImranKhanHealthEmergency#ImranKhanHealthRedAlert#Irán
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی حراست میں لینے کی کوشش، ان کا راستہ بند کر کے انہیں سرگودھا کے کنونشن میں شرکت سے روکنے اور ان کے بھائی، کارکنان اور ارکانِ پارلیمان کی گرفتاریاں یا حراست قابلِ مذمت ہیں-
یہ غیر جمہوری اقدامات ہیں۔ ان سے جمہوریت کو نقصان پہنچتا ہے اور معاشرے میں کشیدگی اور نفرت بڑھتی ہے۔ بات چیت، اختلافِ رائے اور پُرامن احتجاج ہر جمہوری معاشرے کا حصہ ہیں۔
میں مطالبہ کرتا ہوں کہ مولانا صاحب اگر زیرِ حراست ہیں تو انہیں فوری رہا کیا جائے۔ ان کے بھائی اور جمعیت علمائے اسلام کے تمام زیر حراست کارکنان اور ارکانِ پارلیمان کو بھی فوری رہا کیا جائے۔ میں اپیل کرتا ہوں کہ کشیدگی کم کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں-
آج کے دن بھی ہمیں گنڈا پور نے سڑکوں پر ذلیل کروایا تھا اور خود جب خطرہ نظر آیا تو دم دبا کر بھاگ گیا، اس بزدل قیادت نے ہمیشہ پی ٹی آئی سپورٹ کو ذلیل کروایا ہے یہ نہ تو خان کو آزاد کروا سکتے نہ ہی پارٹی چلا سکتے ہیں۔۔
رہائی کا جو رستہ تھا، وہ اپنوں ہی نے روکا ہے😄
یہ جو ساتھ کھڑے ہیں، سب سے بڑا دھوکا ہے
لوگ سمجھے کہ یہ دردِ دل میں روتے ��یں
مگر یہ تو خان کی قید پہ دکانیں سجاتے ہیں!
#TDR_now
خان صاحب نے جیل نئے صوبوں کی حمایت کردی ہے۔ تمام خان کے چاہنے والوں کو چاہیے کے نئے صوبوں کے لیے آواز کو بلند کرنا ہوگا اسی میں ہم سب کا مستقبل ہے۔
#FreeKhanFreePakistan
صحیح مطمئن بے غیرت ہیں ان کی وجہ سے ہمارا خان اب تک جیل میں ہے ہماری ۳ سال ہو گئے خان کو جیل میں ہوئے ہماری کے پی کے حکومت چلی گئی لیکن یہ بزدل قیادت صحیح سے مزاحمت بھی نہ کر سکی لعنت ہے ایسی قیادت پر۔
#TDR_now
ہمیں بھولنا نہیں چاہیے کہ یہ وہی مولانا ہے جس نے اپوزیشن کے ساتھ مل کر خان صاب کی حکومت گرای تھی اور اب ہم اس لوٹے کو کیوں اپنے ساتھ ملا رہے ہیں۔
#TDR_now
یہ صرف خان کا نام استعمال کرکے اپنا منجن چلارہے ہیں اگر یہ خان کے وفادار ہوتے تو خان کو اکیلا چھوڑ ملک سے نہ بھاگتے بلکہ خان کی آزادی کے لیے جدوجہد کرتے لیکن یہ صرف خان کے نام اپنا الو سیدھا کررہے ہیں۔
#TDR_now