میں نے اپنے بڑے بھائی کو کھویا، اپنے والد شہید سراج رئیسانی کیساتھ اپنے والد کے مشن پر چلنے والے 250 سے زائد بازوؤں کو کھویا پر دشمن مجھ پر اپنی ہیبت طاری نہیں کرسکا۔ہم نے تو اس وطن کی حفاظت کو اپنا اولین فریضہ سمجھ کر آگ کے دریا میں قدم رکھا ہے۔آپ سب کیساتھ کی ��رورت ہے
یہ حال ہے پنجاب کے آفیسروں کا..
اراضی ریکارڈ سنٹر بورے والا کا آفیسر خاتون سائل کے ساتھ بدتمیزی کر رھا ھے۔۔۔ وہ با پردہ خاتون کسی مجبوری میں آئی اور یہ بے شرم آفیسر فرعون بنا بیٹھا ھے۔۔۔بس ایک نوٹس ہوگا اور کہانی ختم
جموں کشمیر میں عورتوں کے وفد نے دورہ کیا اور جموں کشمیر کی حقیقی صورت حال بیان کی ۔
یہ انڈیا کے اپنے لوگ وہاں کی صورت حال بیان کر رہے ہیں اور انڈیا کا جھوٹا میڈیا اور مودی دنیا کو سب اچھا بتا رہے ہیں
سب کشمیری اب انڈیا سے آزادی ��اہتے ہیں
افغان طالبان کی پاکستان آمد سے بھارت کو مروڑ اٹھ رہے ۔۔
ظاہر ہے جب افغان طالبان کے نام جعلی جماعت پاکستان تحریک طالبان کھڑی کی تھی بھارت اسرائیل اور امریکہ نے اور پاکستان کی فوج آئی ایس آئی نے اسکو شکست دی بھارت کا سرمایہ ڈوبا تو تکلیف تو ہوگی کہ افغان طالبان کیوں آرہے پاکستان
Today is a Birthday of Mahatma Gandhi, a great leader of subcontinent,its so sad to see that today India is under an extremist regime. These fellows represent legacy of Godse murderer of Gandhi G. PM Modi and his regime is nothing but extension of RSS philosphy. #Gandhi