🚨شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کے قریب میڈیا کے علاوہ لوگوں ��و بھی ہٹایا جا رہا ہے، جبکہ پولیس ڈنڈوں کا بھی خوب استعمال کر رہی ہے
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
اگر آج ہمیں نیند نہیں آ رہی تو نیند ان کی بھی اڑی ہوئی ہے جنہوں نے پاکستانی عوام کی زندگی سوا چار سال سے سوا ستیاناس کر کے رکھی ہوئی ہے۔۔
یا اللّه۔ آج ہمیں حق کی جیت دیکھنا نصیب فرما۔ اے میرے مالک، آج باطل کو شکست دے دے۔ آمین۔ 🙏
رَبِّ اَنّی مغلوبُٗ فَانتَصِر 🙏
سائرہ بانو 🔥
“چھبیسویں ترمیم پر بہت خوش ہو کے بولا تھا کہ بروٹ میجارٹی (brute majority) سے ہم نے پاس کروائی ہے دھڑلے سے۔ تو بیٹا جب بروٹ میجارٹی سے پاس کروائی ہے تو پھر اٹھائیسویں پر بھی آؤ۔ پھر کیوں جان نکل رہی ہے کہ پیسے این ایف سی (NFC) میں سے کٹے گا یا بے نظیر انکم سپورٹ میں سے کٹے گا؟
وہ کہتے ہیں نا کہ:
معلوم نہیں میرے صیاد کو
کہ گھٹتی ہے اگر سانس تو کھلتی ہے زبان اور " 🔥
خان صاحب کے جذباتی اوورسیز ورکر کا پیغام 🚨
جو صحافی مجھے عمران خان کی سب سے پہلے تصویر بھیجے گا، میں اسے دس لاکھ روپے انعام دوں گا۔
یہ میرا آپ سے وعدہ ہے۔
لیکن شرط یہ ہے کہ تصویر سب سے پہلے مجھے بھیجی جائے